"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف 8روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ"
◀وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلیٰ ہیں
◀وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی
◀سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ،وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری ،عاشق کرمانی ،بلال اکبر خان سمیت اعلیٰ سطح وفد بھی ہمراہ
◀وزیراعلی مریم نوازشریف بیجنگ، شنگھائی، شن ژین اور گوانگ ژو کے دورے کرینگی
◀وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین میں مختلف ملاقاتیں ،تقاریب ، کانفرنس میں شرکت کریں گی
◀وزیراعلی مریم نواز شریف کو چین کی حکمران جماعت کمونسٹ پارٹی آف چائنا کی طرف سے دورہ چین کی دعوت دی گئی
#CMMaryamInChina
میرا نام علی رضا ہے میرا تعلق فیصل آباد سے ہے میں پچھلے 10 سال سے لندن میں مقیم اوورسیز پاکستانی ہوں میں ہر ماہ 5 لاکھ روپے پاکستان بھیجتا ہوں لیکن عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کیا ہے میں اس سول نافرمانی پر لعنت بھیج کر آئندہ ہر ماہ 10 لاکھ روپیہ پاکستان بھیجوں گا ، پاکستان ہے تو ہم ہیں سب سے پہلے پاکستان ✌️✌️
انٹرنیشنل میڈیا نے بھی پی ٹی آئی اور اسکے لیڈر کو جھوٹا ثابت کر دیا۔۔یہ لوگ جھوٹ پر مبنی اپنا بیانیہ بناتے ہیں، ان کا کھانا پینا ، اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا سب جھوٹ ہے۔۔۔
جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے پی ٹی آئی کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگتے ہیں، اب جیل میں بیٹھے بے شرم آدمی نے فتنہ فساد پھیلانے کیلئے پھر تاریخ دے دی ہے یاد رکھیں یہ پھر سے ناکام اور نامراد رہیں گے