کچھ اس طرح نظر انداز ہوگئے جیسے
اضافی حرف تھے ہم وقت کی کتابوں میں
پھر یوں ہوا کہ ہم خود سے ہی اجنبی ہوگئے
وہ بے پرواہ کیا ہوئے ہم بے معنی ہوگئے.
#داستان_دل#متاعِ_دل
آج وقت ہمارے خلاف ضرور ہے، مگر حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ ان شاء اللہ ظلم کی یہ سیاہ رات بھی ختم ہوگی اور حق کا سورج طلوع ہوگا۔
بس فرق اتنا ہے کہ آج ہم صبر اور استقامت سے حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں، لیکن جب وقت کا پہیہ بدلے گا تو دوسروں کے لیے وہی حالات برداشت کرنا آسان نہیں ہوگا۔ 🔥
وہ شخص عمران خان ہے❤️
طوفانوں میں بھی جس نے حوصلہ نہیں ہارا،
اندھیروں میں بھی امید کا دیا جلایا،
قید و بند کی صعوبتیں بھی جس کا عزم نہ توڑ سکیں،
وہ شخص صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کا سہارا ہے۔
فـــــائزہ خان 🌼
#اردو_زبان
اندھیرا کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو، ایک چھوٹی سی کرن اسے شکست دے سکتی ہے، بس اپنے اندر امید کا چراغ روشن رکھنا، روشنی ہمیشہ اندھیروں سے جیت سکتی ہے۔ 🖤
#قافلہ_ادب
وہ ہستی ﷺ جن کے ذکر سے دلوں کو سکون روح کو روشنی اور زندگی کو محبت ملتی ہے۔
آپ ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام، جن کی رحمت تمام جہانوں کے لیے ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ ♥️
#خاتم_الرسلﷺ#ربنااللہ_الاتخافوا#راز_مومن#داستان_دل
نیکٹرین۔ آڑو اور خوبانی کا کراس ہے اس کا ذائقہ میٹھا اس کا سائز خوبانی سے بڑا اور آڑو سے چھوٹا ہوتا ہے۔ یہ مئی میں تیار ہوجاتا ہے۔ اور پاکستان کے بیشتر علاقوں میں لگایا جاسکتا ہے۔ اس پر بہت زیادہ پھل لگتا ہے۔ اس کو اپنے گھر میں ضرور لگائیں۔ بلکہ آپ اس کو باآسانی گھر کے چھت پر بھی گملوں میں لگا سکتے ہیں کیونکہ یہ قد میں چھوٹا ہے
دوسری اور اہم بات کہ کسی بھی موسم میں پرورش پاتا ہے اور بھرپور پھل دیتے
انتخاب #قلم_کہانی
کیا آپ جانتے ہیں طاغوت کیا ہے ؟
اسلامی نقطہ نظر سے "طاغوت" ہر اس سرکش اور باغی طاقت کا نام ہے جو اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کو چھوڑ کر اپنی من مانی کرے
اس کی درج ذیل بنیادی شکلیں ہیں
طاغوتی شخص
جو خود بھی اللہ کی نافرمانی کرے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دے.
طاغوتی معاشرہ
جہاں اللہ کی نافرمانی کو برا سمجھنے کے بجائے "شخصی آزادی" کا نام دے دیا جائے.
طاغوتی حکومت و نظام
جو اللہ کے احکامات کے بجائے انسانوں کے بنائے ہوئے اصولوں پر قائم ہوں اور اس سے متصادم ہوں.
طاغوتی عدالتیں
جہاں فیصلے اللہ کے احکامات کے مطابق نہ کیے جاتے ہوں.
مختصر یہ کہ طاغوت دراصل شیطان کا ہی دوسرا نام ہے جو سرتاپا اللہ کا سرکش اور نافرمان ہے توحید کا اصل تقاضا اللہ پر ایمان کے ساتھ ہر طاغوت کا انکار کرنا ہے
ازقلم #قلم_کہانی
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی دو بہنوں نورین خان اور عظمٰی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ علیمہ خان رہا نہیں ہوئی
مطالبہ کریں کہ علیمہ خان کو بھی فوری طور پر رہا کیا جائے، اس پر سب آواز اُٹھائیں
ہمارے ہاں ایک ایسے شہزادے بھی پائے جاتے ہیں جن پر کبھی کبھی غصہ تو بہت آتا ہے، مگر انکی ایک عادت دل جیت لیتی ہے؛ جو دل میں ہو، بے جھجھک کہہ دیتے ہیں اور جو سوچتے ہیں، وہی لکھ دیتے ہیں۔ نہ دوغلا پن، نہ بناوٹ نام تو نہیں لیں گے، بس ایسے شہزادے کو ہم پیار سے سچ کا بادشاہ کہتے ہیں۔😂