ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان لیکر جا رہا تھا سامان بھی سارا اس کی کار کے اندر تھا اس کے باوجود ٹریفک وارڈن نے چالان کر دیاکہ گاڑی میں سامان نہیں لے جا سکتے
عجیب عذاب کی صورتحال ہے
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez to Donald Trump:
"Twenty-three years ago, the U.S. dragged us into Iraq over claims of weapons of mass destruction. None were found. You cannot fool us twice."
کروشیا کے وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ پاکستان آئے لیکن اپنا سامان خود ہی اٹھایا ہوا ہے ۔ ساتھ سامان کیری کرنے کیلئے کوئی عملہ بھی نہیں لائے ۔ ورنہ ہمارے والے پرس اٹھانے کیلئے بندہ ساتھ رکھتے ہیں ۔
پاکستان ریلوے آپ کے پارسلز کی کیسے بے توقیری کرتی ہے لوگوں کا قیمتی سامان ان پارسلز میں ہوتا ہے ریلوے کو شرم کرنی چاہیے ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے لوگوں کے قیمتی سامان ��ی حفاظت کرنی چاہیے
🔥 دل کو چھو لینے والا کیپشن:
مڈل کلاس کا باپ گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ آف کر دیتا ہے۔
بیوی اور بچے حیران سے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
“بس دو دن اور گرمی میں گزار لو بیٹا 😪”
“کیوں ابا؟” بیٹی نے پوچھا۔
“بیٹی… ریڈنگ پرسوں ہے۔ ہم 198 یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں۔
ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑ جائے…”
گھر والوں کے چہروں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔
اس شدید گرمی میں ایک عام آدمی
کبھی میٹر دیکھتا ہے،
کبھی سورج کو،
اور زیادہ تر… اپنے بچوں کو۔
خدارا!
200 یونٹ والی بندش ختم کرو
گرمیوں کے مہینوں میں اپنی عوام کو کچھ ریلیف دے دو۔
ہم بھی انسان ہیں، مشین نہیں 😔🙏