نوازشریف ایک مرتبہ پھر وطن واپس آئے ہیں اور عوام نے جس طرح انکا استقبال کیا اور اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے فیصلہ سنا دیا کہ وہ آج بھی مقبول ترین رہنما ہیں اور عوام انہیں چوتھی مرتبہ بھی بطور حکمران دیکھنا چاہتے ہیں۔
اور یہ تجزیہ عالمی میڈیا کا ہے۔
#وزیراعظم_نوازشریف
اچھا بھلا ہنستا بستا ملک اجاڑ کے رکھ دیا گیا کیا ضرورت تھی ہمارے خلاف سازش کرنے کی؟ کیا ضرورت تھی اس وقت کے ججوں کو جھوٹے مقدمات میں ہمارے خلاف فیصلہ دینے کی کہ نوازشریف نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی لہٰذا گھر جاؤ۔قائد مسلم لیگ ن محمدنوازشریف
#NawazSharifInSialkot