پہلے عمران خان کے جیل رہنے کو نارمل بنایا گیا۔
پھر مینڈیٹ چوری ہوا اسکو بھی نارمل ایشو بنا دیا گیا۔
پھر عمران خان جو ہدایت جیل کے اندر سے دیتے باہر اکر کچھ اور کہتے جو مل کے اتے،اسکو بھی نارمل ایشو بنا دیا گیا۔
اور اب سینٹ ٹکٹ عمران خان کی مرضی کے خلاف دئیے گئے اور کوشش کی جا رہی ہے اسکو بھی نارمل بنا دیا جائے۔
یہی وجہ ہے عمر ایوب کو نہیں ملنے دیا جا رہا عمران خان سے۔
@BarristerGohar
عمران خان ن�� بار بار ہدایت دی ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر روزانہ کی بنیاد پر پریس کانفرنس کیا کریں, سپریم کورٹ کو اور خاص کر قاضی کی اصلیت میڈیاں پر بتایا کریں, ان پر دباؤ پریشر ڈالتے جاٸیں مگر خامد خان جیسے گروپوں نے قاضی کو بچا کر رکھا ہے۔۔۔
اہم ترین....‼
پہلے دن سے بتا رہا ہوں کہ جب تک عمران خان کی بہن علیمہ خان خود میدان میں نہیں اتی تب تک اندرونی غدار پارٹی اور عمران خان کو ختم کرنے میں لگے رہے گی
اس ٹویٹ کو علیمہ خان صاحبہ تک پہنچائے
@Aleema_KhanPK
ایمرجنسی الرٹ...‼
"اگر لیڈرشپ اسی طرح سوتی رہی تو لاہور میں کل تحریک انصاف کی خواتین جن کو ضمانت مل چکی ہے ان کو مریم صفدر کے حکم پر دوبارہ تین ایم پی او کے تحت گرفتار کر سکتی ہے جس طرح اج پنڈی میں کارکن کو دوبارہ گرفتار کیا"
اردو ترجمہ , اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے کہ عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس سے ججز میں اختلاف شروع ہوا. اسلام اباد ہاٸی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیریان وائٹ کیس قابلِ سماعت قرار دیا جبکہ کیس ناقابلِ قرار دینے والے ججوں پر ISI کے Operatives کی جانب سے رشتہ داروں اور دوستوں کے ذریعے بہت پریشر ڈالا گیا. یہ معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور پھر اُس وقت کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سامنے رکھا گیا تو چیف جسٹس س��ریم کورٹ نے کہا کہ انہوں نے ISI کے DGC سے بات کر لی ہے آئندہ ایسا نہیں ہو گا لیکن پھر بھی یہ سلسلہ اب تک رک نہیں سکا۔۔۔
ججز کے لکھے نوٹ کے مطابق جب ججز کو ہراساں کرنے کی شکایت اس وقت کے چیف جسٹس بندیال سے کی گئی
تو یہ میٹنگ ان کی رہائش گاہ پر جاری تھی
۔۔
شکایات سننے کے بعد انہوں نے اسی کمرے کے کارنر کی طرف منہ کر کے اونچا سا کہا “یار ان کو مت تنگ کیا کرو”
اور ہمیں بتایا “میری گل ہو گئی اے”
مطلب اوتھے وی آڈیو/ویڈیو سہولت مہیا کیتی گئی سی ؟؟
نوٹ:
(گوگل ٹرانسلیٹر کے ترجمے سے ماخوذ)
تاریخ لکھے گی جب عوام کو ننگا کیا جارہا تھا تو جج خاموش رہے
جب خود ننگا ہوئے تو بغاوت کا سبق یاد گیا اور دھائیاں دے رہے ہیں خط لکھ کر 🖐️
اللہ کا انصاف ہو کر رہے گا
جا کر چین کو پانچ چین کے باشندوں کا حساب دو ،علاقے کو گھیر کر ایسے کھڑے ہیں جیسے پہلے بہت سے دہشت گرد پکڑ لیے ہوں ،بند کرو یہ ڈرامے ،تم نے کیا سمجھا مراد اسی بس میں ہے اور شفٹنگ ہو رہی ،شرم سے ڈوب مرنا چاہی�� کہ سستے لوگ استعمال کر کے حملہ کرایا ،نتائج کی زمہ دار صرف تم ہو صرف تم @OfficialDGISPR
کوئی مراد کے لیے اتنا شور نہ مچائے نہ عہدے نہ کرسی ،نہ لیڈر پن اس کے لیے معنی رکھتی ہے ۔ارشد مر گیا قوم چوڑیاں پہن کر بین کرتی رہ گی اب کیا مراد کو بھی مروانا ہے ،جب تک کمپنی کی گارنٹی ساگا والوں کو نہیں ملتی ،نہ مراد نہ خان باہر ا سکتا ہے ،یا تو کمپنی لکھ کر گارنٹی دے اپنے طاقتوں کے سائن کے ساتھ یا پریس کانفرنس کرے ,جب سمجھا جائے گا ہاں مطمئن گارنٹی ہے اس وقت مراد ا ہے گا ،وہ کسی ٹائم بھی ا سکتا ہے اور نہیں بھی ۔پارٹی میں گھوس بیٹھیے ہڈی ڈالنا بند کرو 🚨
کیا آپ کی کان دیکھتی ہے 👁️👣🥷🏼🪐🌑🌚اسے نور کے گانے پسند ہوتے 🌚🚠👣👁️ہمیں مرنا ہے 🪐🚠🪐89.976،دنیا زمین ہے 🌑🥷🏼🌚کیا اس کی آنکھیں سنتی ہیں 🪐76.241🪐🪐🪐مجرا شروع ہو��ے میں ،وہ وہ ہنس سکتا ہے 🚠👁️🪐🥷🏼🪐🩼🎛️بچھو ایک جانور ہے 🎛️🪐🎛️🌚اگر چار کتے نکل دیں تو باقی بھی دو میں دس رہتے ہیں 🌑🌑🌚🚠🪐🪐2.3457🪐7.56🌚
بشرہ بی بی کے بیان کو عمران خان کا بیان لکھا پڑھا اور سمجھا جائے ،انشااللہ پی ڈی ایم کے اور چند ناپاک ساتھیوں کے عزائم زمین بوس ہوتے رہیں گے ،@OfficialDGISPR رہائی ہمارا اور قوم کا مطالبہ اور طاقتوں کی ضد کے خلاف جانا ہو گا ۔مراد کی کال کے ہر جلسے میں ایک نیا پیغام ہو گا ،تیار رہیے ،اپنی اپنی لڑائیاں سائڈ پر رکھتے ہوئے اتحاد پیدا کریں ،@PTIofficial
پاکستانيوں اس وقت ان ججز کے ساتھ اظہار ایکجہتی کی ضرورت ہے, ان کے لیے نہ سہی مگر عمران خان کو باہر نکالنے کے لیے ان کو سپورٹ دینے کی ضرورت ہے۔ تاکہ مزید تاخيری خربہ استعمال نہ ہو اور عمران خان کے کیسز پر بِلا خوف فیصلے کر کے ان کو باہر نکال دیں۔۔