کراچی میں مون سون کا نیا اسپیل برس پڑا، کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ رات سے جاری
کراچی میں آج ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش وقفے وقفے سے متوقع ہے جبکہ کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔
اپنے علاقے میں ہونے والی بارش کی تفصیلات ہمیں کمینٹ میں بتائیں۔
#KarachiRains
BREAKING
لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا کہ حمزہ شہباز کو آج رات 12 بجے سے پہلے حلف دلوا کر وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جاۓ
البتہ ماڈل ٹاؤن کیس کے متاثرین اپنے پیاروں کے منہ پر گولیاں مار کر ہلاک کیے جانے پر انصاف کے لئے اگلے جہان کی عدالت کا انتظار کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک دن دو کیسز کی سماعت ہوئ ایک کیس میں 40 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے ملزمان پر فرد جرم عائد ہونی تھی دوسرے میں اسی مجرم نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کا حلف لینا ہے عدالت کیا کرتی ہے فرد جرم کے کیس میں تاریخ دے دی جاتی ہے اور حلف کے مقدمے میں کہا جاتا ہے آج ہر صورت حلف کروائیں، #انصاف
سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یہ امپورٹڈ گورمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ان کو معلوم نہیں کہ میں بھی اپنے کپتان کی طرح پریشر میں اچھا کھیلتا ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پوچھنا یہ تھا کہ جو IMF پروگرام عمران خان کے دور میں غداری تھا، اور عمران نے مزید شرائط ماننے سے انکار کردیا تھا وہ پروگرام سخت شرائط کیساتھ واپس لینے پر حلال کیسے ہوگیا؟ ایک دوسرے کو مبارکبادیاں کس لیے؟؟