@khalidkoree جہاں بلیٹ ٹرینیں چل رہی ہیں ہمارے حکمران وہاں لوکل گاڑی میں سفر کرتے ہیں لیکن اپنے ملک ان جو ایسا کچھ نہیں چاہیے کیوں کہ ان جو یہاں غریب کے ٹیکس سے بڑے پروٹوکول میں گھومنا ہے اور غریب کو کچھ دینا ہے تو وہ فقط مہنگائی بھوک افلاس اور کسی روز حادثاتی موت۔
@ShamaJunejo اب ان لوگوں کو کون سمجھائے کہ بھائی آپ بھی اس فقیر کی طرح مطمئن ہو کر کسی کام سے لگ جائیں اور خوامخواہ کی ٹینشن چھوڑ دیں تو آپ کے نیارے دلارے ہو جائیں گے، اصل اس قوم کی تباہی یہ غیر شعوری پن ہے۔