ایک بار پھر گوادر میں شدید نوعیت کی جھڑپیں جاری ہیں۔
19 گھنٹے گزرنے کے باوجود سدو کے جند ندر کا ایف ڈبلیو کیمپ پر کنٹرول برقرار ہے، جبکہ علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
ذرائع کا مطابق ہے کہ فوجی اہلکار آگے بڑھنے سے گریز کر رہے ہیں۔
#بلوچستان#سوب#بی ایل ایف
🚨گوادر میں 17 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی جھڑپیں جاری، پاکستانی وزیر داخلہ کے دعوؤں پر سوالات اٹھنے لگے۔
گوادر: بلوچ مسلح گروہوں کے حملے کے 17 گھنٹے بعد بھی فوجی کیمپ پر قبضے کی اطلاعات، سکیورٹی صورتحال بدستور غیر واضح
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ روز شروع ہونے والی جھڑپوں کے حوالے سے پاکستانی حکام کے دعوؤں اور زمینی صورتحال سے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
مسلح بلوچ گروہوں سے وابستہ ذرائع کے دعوے کے مطابق، حملے کے 17 گھنٹے گزرنے کے باوجود گوادر میں ایک فوجی کیمپ پر ان کا قبضہ برقرار ہے۔ ان ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ کیمپ کی جانب پیش قدمی کرنے والے متعدد سکیورٹی اہلکاروں کو پسپائی اختیار کرنا پڑی، جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا گیا۔
دوسری جانب، پاکستانی وزیر داخلہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے مخالف ذرائع نے اسے حملے کی سنگینی اور سکیورٹی صورتحال پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
آپریشن الماس کے 17 گھنٹے بعد سرفراز بھٹی، نقوی اور DGISPR کی ہنگامی بیٹھک!
میڈیا پر تو کل ہی جیت چکے تھے، اب مسئلہ صرف اتنا ہے کہ پریس ریلیز گوادر تک کیسے پہنچائی جائے؟ 🤣
#Gwadar#OperationAlmas
آپریشنل کمانڈ:
یقین رکھیں کہ گوادر کو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ ہمارا آپریشن جاری ہے اور جاری رہے گا۔
ایک بار پھر میں بلوچ قوم سے کہتی ہوں کہ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور مزاحمت کا حصہ بنیں۔ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
#almaas
Man Balochistan An
Vocals: Minhaj Mukhtar - Rahmin Baloch - Jibran Baluch & Zamur Baloch
Composition: Rahmin Baloch
Lyrics: Deedag Malar
Music: Mujahid Ghulam
Media Editor : Abid Jan Qadir & Keyya Baloch
Studio : Zrumbesh Zemir Studio
ONLY IN ZRUMBESH