" إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "
صدر پاکستان عوامی تحریک سٹی مریدکے PP-136 حاجی الیاس گجر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دن دیہاڑے حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ قتل کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے۔ #ظالم_راج_نامنظور@ChParvezElahi@OfficialDPRPP
پاکستان عوامی تحریک اور اس کے تمام فورمز حسینی قافلے کے اجزاء ہیں۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
@DrHussainQadri
https://t.co/EYKRDtmFDC
The VICTIMS of the Model Town Massacre are still waiting for Justice. The unfair & Politically motivated FIRs must be Canceled by the Govt & all Police Officials involved must be immediately removed from their positions until completion of the Judicial Proceedings.
Good move by PTI. Shahbaz Sharif & 26 members of his Cabinet are on bail in Criminal cases. He & several of them are directly charged in the Model Town Massacre FIR. They need to be removed & tried in Courts. MQM, BAP & JI must help to remove the Killers of Model Town.
I want to thank the nation for coming out spontaneously last evening in support of the SC decision upholding Constitution & the Law. Tonight I will address our people at 10:00pm giving them our way forward for a sovereign Pakistan.
تحریک انصاف کے مزید 2 بڑے فیصلے
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو ترجیحات میں شامل کرلیا گیا نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کیس کے جلد فیصلے کی استدعا کریں گئے ۔
رپورٹ صدیق جان
بہت دیر کر دی - آپ اور آپکے بھائی کی کابینہ کو استعفے دینے کی ضرورت ہے اور پھر میدان میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کریں- آپ آپکا بھائی شہباز شریف اور انکی کابینہ کے کئی اراکین سانحہ ماڈل ٹاؤن کے نامزد ملزمان ہیں- اللہ کی ذات کے ہاتھوں میں انصاف کا ترازو ہے
وقت آ گیا ہے کہ مریم صفدر صاحبہ کی ضمانت منسوخ کی جائے - انہوں نے ضمانت اپنے والد کی تیمارداری کے لیئے لی تھی - والد صاحب تو لندن میں ��ھلے چنگے پھر رہے ہیں نئے نئے کپڑے نئ عینکیں اور لندن کی سیریں اور کھانے انکو تیمارداری کی کوئ ضرورت نہیں ہے #مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کر
The aim of spiritualism is to create purity. In this contemporary era, there is a dire need for the revival of spiritualism. Such a revival will truly allow our personalities and characters to develop and reshape.
https://t.co/aXKpxa8h5C: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خالد محمود خان درانی کے انتقال پر تعزیت https://t.co/WH0OLKBpKJ
سپریم کورٹ نے جامع اور ابہام سے پاک فیصلہ دیا،
امید ہے فیصلہ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بے یقینی کی فضا سے باہر نکلے گا,تحریک انصاف کی قیادت اور چودھری پرویز الٰہی کو قانونی محاذ پر بڑی کامیابی ملنے پر مبارکباد دیتے ہیں ، #PervaizElahi
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذکر پر قاتلین کی ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں، جب فیصلہ آئے گا تو کیا ہوگا؟ انصاف کے لیے اللہ کے بعد عدالتوں کی طرف دیکھا اور اب بھی قانونی جدوجہد اسی تناظر میں جاری ہے، اور جاری رہے گی
@mooniselahi@AajKamranKhan@AzamKhanSwatiPk@SdqJaan