The Caretaker Minister should apologized to the nation for making the baseless allegations on Khyber Pakhtunkhwa Social Media Influencers.
#JusticeForKPInterns#jirga#kpinfo#ARYNews
سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ وہ عمران خان اور تحریک انصاف کو پروموٹ کر رہے تھے، اس الزام میں کتنی حقیقت ہے؟ پروگرام ڈیٹ لائن میں سوال۔
#KPSMIsOnKhyberNews#KhyberNews
نا اہل پی ڈی ایم حکومت کی منافقت کا کھلا ثبوت۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر بیروزگار کر دیا جبکہ قومی دولت ہڑپ کرنے کے لئے نیا ڈھکوسلہ لانچ کر دیا ہے.
#JusticeForKPInterns#KPYouth
This is outrageous! The interim KP government has unjustly stopped paying and supporting 1109 social media influencers working hard to raise awareness and feedback on reforms, initiatives and civic responsibility.
#JusticeForKPInterns
یہ تاثر کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کسی ایک سیاسی پارٹی کے لوگ ہے سراسر جھوٹ ہے۔
میرا تعلق خود جماعت اسلامی سے ہے اور ضلع نوشہرہ سے تعلق ہے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اپنی سیاست چمکانے کے لئے استعمال نہ کریں۔
@ikhtiarwali#JusticeForKPInterns
کیا پولیو ، ڈینگی وائرس دیگر اور دیگر بیماریوں کی ہڈی تدابیر عوام تک پہنچانا ملک سالمیت کے خلاف کام ہیں۔
اگر نہیں تو تمام سوشل میڈیا اینفلوئنسر کے تنخواہیں بحال کریں۔
#JusticeForKPInterns
کیا نگران خکومت کسی پراجیکٹ کو ختم کرسکتا ہے یا روزگار والوں کو بےروزگار کرسکتے ہیں اگر ہاں تو کوئ ثبوت پیش کریں اور اگر نہیں تو اپنا فیصلہ واپس لینا چاہیئے اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو بحال کرنا چاہیے۔
#JusticeForKPInterns