یہ وڈیو دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا ❤️
کیا زبردست سٹریٹجی تھی دشمن کو آخری لمحے تک پتہ ہی نہیں چلنے دیا کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے 😂
افواج پاکستان تمہیں سلام تمہاری جرآت اور ذہانت کو سلام 🫡🇵🇰
اس آدمی کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں، سمجھیں اور عمل کریں۔
اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔
کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔۔.
135 ارب تک بولی گئی۔ بالآخر عارف حبیب گروپ کامیاب رہا۔
اچھے ریٹ پر بک گئی پی آئی اے۔۔
اب پی آئی اے میں مفت کی روٹیاں توڑنے والوں ہڈ حراموں کا کیا ہوگا؟ سنیے پی آئی اے کو خریدنے والے عارف حبیب گروپ کے سربراہ کی گفتگو