آزاد کشمیر کی دونوں کریمنل جماعتوں کی سیاہ حرکت یہ ہیکہ ن لیگ نے انتشار پھیلانے کیلئے 12 نشستوں کے حل سے انکار کیا اور PP نے ایکشن کمیٹی کو"کالعدم قرار دینے میں کردار ادا کیا. دونوں مکمل طور پر اِس قتل،جبر،قہر و ظلم کا حصہ ہیں.
آزاد کشمیر کی دونوں کریمنل جماعتوں کی سیاہ حرکت یہ ہیکہ ن لیگ نے انتشار پھیلانے کیلئے 12 نشستوں ک�� حل سے انکار کیا اور PP نے ایکشن کمیٹی کو"کالعدم قرار دینے میں کردار ادا کیا. دونوں مکمل طور پر اِس قتل،جبر،قہر و ظلم کا حصہ ہیں.
راولاکوٹ دھرنا
مزاحمت کاروں کا اجمیر شریف
لاکھوں کا مجمع دن بدن اس میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے نہ ان کا حوصلہ توڑا جا سکا نہ ان کا جذبہ نہ ہی ان کی ہمت نہ ہی ان کی استقامت ...✌️
پاکستان اسرائل بن گیا ہے
مظفرآباد سے 8 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
خوراک کے ٹرکوں کو کشمیر میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے۔
لوگوں کو نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے روکا گیا۔
نہتے شہریوں، ہسپتالوں اور نمازیوں پر ��ائرنگ کی جا رہی۔
حاملہ خواتین تک محفوظ نہیں رہیں۔
#RightsMovementAJK
ریٹویٹ کریں،یہ ٹرینڈ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو شروع کریں!
کشمیر میں شہادتیں ہو رہی ہیں، اب خواتین بچے بھی احتجاج میں شامل ہیں۔عوامی مطالبات کاجواب طاقت سےدیا جارہا ہے۔جس کشمیرکو قائداعظم نےپاکستان کی شہ رگ کہا،آج اسی شہ رگ کی سانس بندکی جارہی ہے۔جبرخاموشی تولاسکتاہے،اعتماد نہی