ہم نے حکومت کے پراجیکٹ کے لیے اپنی محنت اور وقت دیا تھا، تین سال بعد بھی اپنی اجرت کے منتظر ہیں۔ یہ انتظار اب ختم ہونا چاہیے۔ #ReleaseSM3PInternsArrears
ہماری محنت کی قدر کی جائے۔ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات مزید تاخیر کے بغیر ادا کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ اور محکمہ اطلاعات فوری کارروائی کریں۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا صاحب! ہم نے اپنی ذمہ داریاں پوری کیں، اب اپنے جائز بقایاجات کے منتظر ہیں۔ 2022 کے واجبات فوری ادا کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
The project may have ended, but the responsibility to address legitimate unpaid dues remains. Around 1,000 students are waiting for justice.
Pay the dues. Hear the students. Resolve the issue.
#ReleaseSM3PInternsArrears
We are still waiting
The project ended. The government changed. Elections were held. But our unpaid dues remain unresolved. We are still waiting.
#ReleaseSM3PInternsArrears
محترم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا! سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے 2022 کے بقایاجات ابھی تک زیرِ التوا ہیں۔ براہِ کرم فوری نوٹس لے کر ہماری محنت کا جائز معاوضہ دلوائیں۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
ہم نے حکومت کے پراجیکٹ کے لیے اپنی محنت اور وقت دیا تھا، تین سال بعد بھی اپنی اجرت کے منتظر ہیں۔ یہ انتظار اب ختم ہونا چاہیے۔ #ReleaseSM3PInternsArrears
ہماری محنت کی قدر کی جائے۔ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات مزید تاخیر کے بغیر ادا کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ اور محکمہ اطلاعات فوری کارروائی کریں۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
کام 2022 میں کیا، مگر معاوضے کا آج تک انتظار ہے۔ ہم خیرات نہیں مانگ رہے، اپنی محنت کا جائز حق مانگ رہے ہیں۔ حکومت خیبرپختونخوا ہمارے بقایاجات ادا کرے۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
#ReleaseSM3PInternsArrears