خیبر پختونخوا #مراد_سعید کے شہر سوات سے انتہائی افسوسناک ویڈیو سامنے آگئی۔ ایک مریض کو کیسے گاڑی تک لے جایا جا رہا ہے۔ اس صوبے میں تحریک انصاف کی 10 سالہ کاکردگی کا منہ بولتا ثبوت دیکھیں 🚨
اوشاتحصیل بحرین سوات میں دریا پر پانچ کلو میٹر کے ایریا میں آمدرفت کے لئے کوئی پل نہیں ۔ معصوم بچے بھی اسکول جاتے ہوئے اس دریا کو عبور کرتے ہیں ۔
حیرانگی اس بات پر ہوتی ہے کہ تحریک انصاف نے ایک ہزار ارب لیا ہوا قرض کہاں پر لگایا ؟
📌کتاب کھول کر زلزلہ لانے والے بابا ملک ریاض حسین @MalikRiaz_ خود سونامی کی لپیٹ میں ہے۔ پاوں پکڑ کر معاف کردو کی منتیں۔
📌ملک ریاض حسین کا ہوٹل میں ایک سابقہ فوجی آفیسر سے ملاقات ۔ ملک ریاض کا عمران خان ۔ بشریٰ پیرنی اور گوگی کے خلاف سب کچھ سامنے لانے کا اعلان۔
📌اپنے خلاف درج کیسز اور معاملات پر رعایت لینے کی درخواست ۔ کہ کسی طرح حالات کو ٹھنڈا کریں ۔ ورنہ میں تباہ ہوجانگا۔
📌ملک ریاض حسین نے دو مرتبہ آفیسر کے پاوں کو پکڑ لیا کہ مجھے بچائیں ۔ ملاقات تین گھنٹے تک ��اری رہی۔ اسی دوران بحریہ ٹاون میں نیب کی ٹیم سرچنگ میں مصروف تھی ۔ ملک ریاض پر ہوٹل میں دو مرتبہ بے ہوشی بھی طاری ہوگئی۔
📌سابقہ آفیسر نے پاکستان میں طاقتور حلقوں سے رابطہ کرکے ملک ریاض کا میسج دیا ۔ پاکستان سے صاف اور دوٹوک جواب ملا
کسی چور ڈاکو اسمگ��ر اور قبضہ مافیا کو رعایت دینا پاکستان کے پچیس کروڑ عوام اور پاکستان سے زیادتی ہوگی۔ اللہ نے ہر گناہگار کو نشان عبرت بنانے کا کہا ہے۔ اسلام میں ایسے لوگوں کے لئے کوئی معافی نہیں ۔ ملک ریاض ان سب کے علاوہ ایک بلیک میلر بھی ہے۔ ملک ریاض حسین پاکستان آئیں اور اپنے کیسز کا دفاع کریں۔ اسی میسج کو سنتے ہی ملک صاحب صوفے میں گر گیے۔
📌ملک ریاض حسین منتوں پر منتیں کرتے رہے ۔ کہ مجھے بچائیں ۔
📌ملاقات کے دوران عمران خان کے سابقہ مشیر مرزا شہزاد اکبر نے بھی فون پر انٹری ماری اور معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی درخواست کی۔ مگر شہزاد اکبر @ShazadAkbar کو بھی وہی جواب ملا جو ملک ریاض حسین کو دیا گیا۔
شیخ مجیب جیسا غدار انکا ہیرو!
ملک ریاض جیسا قبضہ مافیا اور اعلانیہ رشوت دینے والا انکا ہیرو!
طالبان جیسے خوارج انکے ہیرو!
مولانا فضل الرحمن المعروف ڈیزل انکا ہیرو!
زلمے خلیل زاد جیسا پاکستان کا دشمن انکا ہیرو!
منظور پشتین جیسا انارکسٹ انکا ہیرو!
ہر پاکستان دشمن، اسلام دشمن، یہودی نواز اِنکا ہیرو!!
آخر انکا معیار ہے کیا؟؟
جو فوج کے خلاف بولے وہ انکا ہیرو ہے!
بنگلہ دیش کی آزادی کے بیج آپ کو 1948 کی اردو بنگالی زبان کے تنازع میں ملیں گے جب ڈھاکہ یونیورسٹی کا استعمال ہوا۔ پہلی دفعہ دیکھا گیا کہ مقامی بنگالی سیاستدانوں نے اُردو کے خلاف بنگالی نوجوانوں کے ذہنوں میں نفرت کا بیج بویا، نفرت اتنی ذیادہ بڑھ گئی کہ بنگالی طلباء نے ہتھیار اُٹھا لیے، ڈھاکہ یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی۔ سرکاری اِملاک کو نقصان پہنچ��یا گیا، بسوں کو آگ لگا دی، پولیس پر پتھراؤ ہوا۔ جب ریاست حرکت میں آئی، تو 5 طلباء مارے گئے۔ اِس تحریک کو مولوی اے کے فضل الحق لیڈ کر رہے تھے۔ وہی فضل الحق جس نے 1942 میں قائد اعظم کی حکم عدولی کرتے ہوئے یونینسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی، تو قائد اعظم نے کہا، ”فضل الحق سیاست کے نام پر ایک دھبہ ہے۔“
شیخ مجیب نے اِس تحریک میں بھرپور حصہ ڈالا۔ شیخ مجیب اپنے ایک انٹرویو میں اقرار کیا کہ ایک الگ ملک بنانے کا خیال 1949 میں بنگلہ زبان کی ترویج کی کوششوں کے دوران آ چکا تھا۔یہاں سے آزادی کی چنگاریوں کا آغاز ہو چکا تھا۔
بھارت اِس چنگاری کی تپش کو پہچان چکا تھا۔ بنگالی سیاستدانوں سے رابطے تیز ہوئے۔ بنگالی ہندو اساتذہ نے طلباء و طالبات کے ذہنوں کی آبیاری شروع کر دی۔ نفرت آہستہ آہستہ سلگتی رہی۔ 1949 میں عوامی لیگ بنی، پھر قوم پرست جماعتوں کا جمگھٹا - جگتو فرنٹ۔ بنگالی نیشنلزم ایک منصوبے کے تحت پروان چڑھتی گئی۔
ساتھ ہی ساتھ بھارت نے 1960 سے ہی بنگالی نوجوانوں کو تربیت، سازوسامان او�� لاجسٹک مدد فراہم کرنا شروع کر دی تھی۔اِن نوجوانوں کو مکتی باہنی کا نام دِیا گیا۔ بنگالی نوجوانوں کی بھرتیوں کے انتخاب کے لیے ایک وسیع طریقہ کار اپنایا گیا۔ انہیں ان کے آبائی مقامات کے قریب واقع بھارتی فوج کے آپریشن جیک پاٹ سیکٹرز (Jackpot Sectors) کے تربیتی کیمپوں میں تربیت دی گئی۔ ہندوستان-مشرقی پاکستان سرحد سے تقریباً چھ سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر داخلے کے مختلف راستوں پر کیمپ قائم کیے گئے۔ ہندوستانی فوج کا ایک بریگیڈیئر ہر سیکٹر کی کمانڈ کرتا تھا جس میں افسران، جونیئر کمیشنڈ افسران اور اس کی کمان کے تحت دیگر رینک ہوتے تھے۔ مثال کے تور پر الفا سیکٹر (Alpha Sector) مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع میں مورتی کیمپ میں واقع تھا اور اس کی کمانڈ بریگیڈیئر بی سی جوشی نے کی۔
اگرتلہ سازش کیس اِسی سلسلے کی کڑی تھی۔ یہ سازش 1967 میں پکڑی گئی کہ بھارت بنگالی نوجوانوں کو لاجسٹک ٹریننگ فراہم کر رہا ہے۔ 22 فروری 2011 کو اگرتلہ سازش کیس کے ایک ملزم شوکت علی نے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کو بتایا کہ اگرتلہ سازش کیس جھوٹا نہیں ہے اور ملزمان کے خلاف جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ سب سچے ہیں۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ مجیب الرحمان اور ماہر تعلیم محمد علی رضا درحقیقت بنگلہ دیش کی آزادی کے لیے بھارتی حمایت حاصل کرنے کے لیے اگرتلہ بھارت گئے تھے۔
یہ سب حقائق بتاتے ہیں کہ جنرل یحییٰ خان کی آمد سے بہت پہلے ایک آزاد بنگلہ ریاست کے قیام کے لیے سازشیں شروع ہو چکی تھیں اور شیخ مجیب اِس سازش کا ایک اہم کردار تھا جو 1955 سے بھارت کے ساتھ رابطے میں تھا۔ بنگلہ دیش کے قیام کے فوراً بعد شیخ مجیب ، مولوی اے کے فضل الحق کی قبر پر گیا۔ وہی فضل الحق جِس کو قائد اعظم نے 1942 میں مسلم لیگ سے نکالا تھا۔
پاکستان سے نفرت کا آغاز تو 1948 سے شروع ہو چُکا تھا۔ پھر litetature لکھا گیا، پروپیگنڈا شروع ھوا، اُس وقت کے عمران خان اٹھے، ریاست کے خلاف بیانیہ گھڑا، زومبیز نے گھناؤنا کردار ادا کیا، ہندو بنگالی اساتذہ نے بیانیہ کو تقویت دی، 1971 میں جو کچھ ہوا، اُس کے پیچھے سازشی عناصر کی 22 سالوں کی محنت تھی، اِس محنت میں ہاتھ بٹانے کا اقرار خود نریندر مودی کر چکا ہے۔
اور اب کل سے پی ٹی آئی عمران خان کے شیخ مجیب کو محب وطن ثابت کرنے کے ایک انتہائی خطرناک بیانیہ کو تشکیل دے رہی ہے۔ کل سے آج تک لاکھوں ٹویٹس�� پوسٹس، ڈیزائنز سوشل میڈیا پر آ چکی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ امریکہ کے عہدیداروں کی KPK حکومت سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
پاکستان کے دشمن کُھل کرسامنے آچکے ہیں۔ ظاہری سی بات ہے جو قوتیں افغانستان سے 20 سال کی لڑائی کے بعد ذلیل ہو کر نکلی ہیں، وہ پاک فوج اور آئی ایس آئی سے بدلا لینے کے لیے اپنے مہرے لے کرپورے عزائم کے ساتھ میدان میں آ چکی ہیں۔ انشاءاللہ، اِس بار بھی شکست سازشی ٹولے کا مقدر ہو گی۔ پاکستان زندہ باد
#غدار_کون_تھا
۔ جو پاکستان کے بے عزتی کا سوچے گا اللہ اسے ہر جگہ زلیل و رسوا کریگا ۔
ماہ رنگ بلوچ @MahrangBaloch_ ناروے جا کر پاکستان کی بے عزتی کے خواب دیکھ رہی تھی ۔ مگر اللہ نے ماہرنگ بلوچ اور اس کے باپ حامد میر کو دنیا کے سامنے شرمندہ و سوا ��ر دیا ۔
❗️صحافی نے سوال کیا کہ بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے بے گناہوں کو چن چن کر شہید کیا جا رہا ۔ساتھ ہی تمام تفصیل بھی فراہم کردی ۔
❗️ پنجابیوں کے قتل عام میں بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسے تنظیمیں ملوث ہے۔ کیا تم اس کی مزمت کرتی ہو ۔ ؟
📌ماہ رنگ بلوچ کے رنگ اڑھ گئے۔ اوراسکے منہ پر اللہ نے مہر لگا کر بے عزت کروادیا ۔ ماہ رنگ بلوچ نے کسی معصوم بے گناہوں کے شہادت پر دھشت گرد تنظیموں کی مذمت نہ کرکے ثابت کیا کہ ایک دھشت گرد کی بیٹی اپنے دھشت گرد ساتھیوں کی مزمت کیوں کرےگی ۔
مان لو اللہ تعالیٰ بھی PTI والوں کیساتھ نہیں. ایک رات پہلے CDA نے قبضہ مافیا کیخلاف ایکش لیا . آج قدرت نے ایکشن لیکر اپنی زمین پر درخت PTI کے فسادیوں پر گرادیے. PTI کا اجلاس تباہ دے
America’s 2 Main Concerns 👇
1. Dr Shakeel Afridi: The Traitor of Pakistan who helped them get to Osama Bin Laden
2. Imran Khan: The man who held USA responsible for his so called “regime change”
Something is not catching up! 😉
@BradSherman
دبئ میں دو کھرب پتیوں کے درمیان معاملات طے پاگۓ ہیں جلد پاکستان میں جاری سیاسی عدالتی صحافتی شورش میں افاقہ ہوتا نظر آۓ گا اور حالات بہتری کی طرف جائیں گے ۔ یاد رہے دونوں کھرب پتی سالوں سے بہترین دوست بھی ہیں ایک نے پاکستان سے جاکر دوسرے کو منالیا ہے ۔
جس جج کو یہ نہیں پتا کہ سیکٹر کمانڈر گریڈ 18 کا نہیں گریڈ 20 کا آفیسر ہوتا ہے وہ کتنے اعتماد کے ساتھ فتویٰ دے رہا ہے کہ بندہ ISI کے پاس ہے۔ 😎
مزے کی بات یہ ہے کہ اسکا اپنا بھائی فوج میں میجر جنرل ہے اور ظاہری سی بات ہے کہ کچھ عرصہ پہلے و بریگیڈیئر ہو گا۔
پیدائشی نالائق��؟