@javeednusrat یہ کیا ہے پھر ؟؟؟
معافی مانگنی چاہیے آپ کو کہ ماضی میں یہ غلطی کی تھی لیکن آئندہ ایسا نہ کرنے کا عہد کیا ہے پھر آپ کی بات کو مانا جا سکتا ہے
مصطفی کمال جرنیلوں کا بندہ ہے اسکو کچھ نہیں ہوگا۔ آج کچھ صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ پمز کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر بھی کسی جرنیل کی پرچی لیکر ڈائریکٹر بنا ہے لہذا اسکو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ پاکستان پر باقاعدہ ایک مافیا مسلط ہے جو اس ملک کی ہڈیوں سے bone marrow تک کھا جائے گا
کیا کبھی سنا ہے قومی اسمبلی کا اے سی پھٹا ہو؟ سپریم کورٹ کا اے سی پھٹا ہو؟
بلاول ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے اے سی پھٹے ہوں؟ نہیں
کیونکہ انکی بغیرت زندگیاں،.
انتہائی نگہداشت میں موجود نومولود بچوں سے زیادہ اہم ہوتی ہیں.
کہتے ہیں 14 ارب کا جہاز کیوں لیا؟
لیا ہے بھائی
یار ایک تو اس طرح کے لوگ بالکل بھی کسی عوامی عہدے کے لائق نہیں ہیں۔۔ سوال پوچھ لو ان سے تو بھی انکو لگتا ہے توہین ہو گئی ان کی۔۔
ہمیں یہ مت بتائو مسائل کیا ہیں۔۔تم صرف دیکھتے ہو ہم بھگت رہے اس ملک میں۔۔اقتدار میں ہو۔۔حاکم ہو۔۔ٹھیک کرو۔۔مسائل حل کرو!!
ملک میں جو آگ لگی ہے وہ جرنیلوں نے اپنے پیہم کالے کرتوتوں سے لگائی ہے۔ عمران بھی ایک ایسا ہی جرنیلی پراجیکٹ تھا جیسے کسی دور میں میاں صاحب تھے۔ موجودہ حالات میں عمران لاکھ مظلوم دکھے لیکن نہ تو وہ انقلابی مسیحا ہے اور نہ ملک کا موجودہ بحران اسے جیل میں ڈالنے سے وقوع پذیر ہوا ہے
@zaland_wazeer Public representative means public
Public means The Owners The Maalik
So the public servant should behave accordingly
سر معاف کیجیئے گا لیکن آپ کو شعور کی اس منزل تک پہنچنے میں کافی نوری سال لگیں گے
#RespectPublic#RespectPublicReps
یہ پیغام ہمارے سندھ کے بیٹے، فرمان علی کی جانب سے PPP کے ان لوگوں کیلیے ہے جو تمسخر اڑا کر کہہ رہے ہیں کہ حیدرآباد میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف آج کوئی احتجاج ہوا ہی نہیں۔
فرمان علی نےSPSC کی جانب سے بےضابگیوں پر پہلی آواز اٹھائی، جو اب ایک قافلہ کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ GenZ طلبہ صرف CCE-24 میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر انکوائری چاہتے ہیں۔ اور آخر اس میں حرج ہی کیا ہے؟
ہم لوگوں پر لازم ہے کہ ان نوجوانوں کا ساتھ دیں، اس سے پہلے کہ انکا اس سسٹم سے ہی اعتبار اٹھ جائے۔ 🙏🙏
#SayYestoMerit
@AbsarAlamHaider رزق حرام صرف لفافہ لینے ہی سے نہیں ہوتا بلکہ غیر آئینی اقدامات کی حمایت اعلانیہ یا غیر اعلانیہ کرنے سے بھی ہو جاتا ہے اور آپ پچھلے پانچ سال سے وہی کر رہیے ہیں
نوٹ
میں کسی بھی پارٹی کا کارکن نہیں ہوں
آج ایک محفل میں ججوں کی تنخواہ اور پینشن پر بات ہورہی تھی ،ایک سینئیر سیاستدان کہنے لگے ،،میں نے قبل ازوقت ریٹائر ہونے والے دو دوست ججوں سے پوچھا ،
آپ نے قبل از وقت استعفی /ریٹائر منٹ کی غلطی کیوں لی ،
کہنے لگے غلطی کیسی؟
جتنی ہماری تنخواہ تھی اُتنی ہم بغیر کسی چخ چخ پینشن لے رہے ہیں اور دیگر کام بھی کررہے ہیں ،
پوچھاپینشن کتنی ھے ،
کہنے لگے 38 لاکھ
دیگر مراعات اس کے علاوہ ہیں .
ان ججوں میں کئی میاں بیوی ہیں ، اس سے اندازہ لگائیں کہ ایک طرف ایک گھرمیں ماہانہ کتنی رقم جا رہی ہے اور دوسری طرف اعلی تعلم یافتہ لوگ رُل رہے ہیں .
کیا ریاست کے تمام اداروں کے ایک گریڈ کے ملازمین کے لیے عزت و وقار کے علاوہ قومی خزانے سے دی جانے والی مراعات اور پنشنوں کا نظام کسی حد تک پائیدار اور منصفانہ نہیں ہونا چاہیے،
یہ ظالمانہ روش کیسے ختم ہوگی