صم ود فل وٹیلا میں جتنے بھی غیر مسلم غیر ملکی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جا رہے تھے، جس میں ہمارے مشتاق صاحب بھی ان رفقاء میں شامل تھے، اور وہ پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو سلامتی کے ساتھ رکھے،
مولانا فضل الرحمن صاحب ،
#JUISupportsPalestine
علماء کرام دین کے وارث اور امت کی رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ ان کے ساتھ بدتمیزی یا غیر شائستہ برتاؤ صرف ایک فرد کی توہین نہیں بلکہ پورے دینی طبقے اور شعائرِ اسلام
کی بے توقیر ھے #DakuRajUnderPPP