اسلام آباد سے ایک سفید پوش بزرگ شہری نے رابطہ کیا ھے، دو مقامی صحافی تصدیق کر رہے ہیں کہ ان کے 21 سالہ بیٹے کو بون میرو کینسر کا مرض لاحق ھے، ڈاکٹرز 18 کیمو تھراپی کے کورس تجویز کر رہے ہیں، جس میں سے 6 لگ گئے ہیں 12 باقی ہیں اس کے بعد بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوگا۔ انہیں مالی مدد کی اشد ضرورت ھے۔
صاحب حیثیت دوستوں سے گزارش ھے کہ جو ممکن ہو انکی مدد کیجئے۔
Contact number
03078953790
@IESCO_Official@MoWP15 کرنٹ لگنے کے لئے بنیادی ضرورت ہے بجلی۔۔وہ تو ہوتی نہیں تو کرنٹ کیسے لگے گا۔ مہربانی فرمائیں آپ عوام کی فکر کرنا چھوڑ دیں، جو آپ کے کرنے کا کام ہے وہ کر لیں بجلی دے دیا کریں کوئی دو چار گھنٹے احسان ہو گا
@IESCO_Official@MoWP15 پاکستان ٹاؤن فیز ایک میں صبح سات بجے سے بجلی بند ہے۔ کورنگ والوں نے کہا تھا چھبیس تاریخ کو نیا گرڈ شامل ہو جائے گا پھر نہیں جائے گی بجلی لیکن بجلی پھر غائب ہے۔ آپ لوگوں میں شرم کی کمی ہے یا اہلیت کی ؟؟
This is Major Moiz Abbas Shah who saved the life of Indian Pilot Group Captain Abhinandan in 2019 from an angry crowd.I interviewed him in AJK in 2019. Today this brave officer of Pak Army embraced martyrdom in an operation against Indian sponsored terrorists in South Waziristan.
عرب و ایران کے حالات دیکھ کر فخر ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں کوئی تھوڑی بہت جمہوریت بھی ہے، دنیا کو ہماری ضرورت بھی رہتی ہے وہ مسلمان ممالک جو بڑے نسل پرست ہیں مشکل وقت میں ہماری طرف دیکھتے ہیں اور پھر یہ کہ اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کیساتھ لڑائی ہو تو اسے گھر بھی چھوڑ کر آتے ہیں
This was Marine Sgt. Tyler Ziegel and his new wife in October 2006. Do they look like hapoy newlyweds? Look at his face, look at her face. She soon divorced him, not being able to deal with his disfigurement. Ziegel tried to make life work, but the VA failed him, paying substantially less than he needed and deserved. His injuries went beyond his appearance, and holding a normal job was impossible.
Ziegel died on December 26, 2012, from an overdose of alcohol and morphine. You could make the argument that his life ended when he was deployed. If you ask why I'm being a hippy about war, look no further than Sgt. Tyler Ziegel. God bless his soul, and God curse the people who sent him there.
مصدق ملک صاحب کا یہ ٹرولنگ تبصرہ پہلے بھی کئی بار سنا ہے لیکن اسے ہر دفعہ سننے میں ایک نیا ہی لطف ہے-
ملک صاحب نے شاندار ترتیب سے مسٹر یو ٹرن اور اسکے پجاریوں کے خالی اور غلامانہ ذہنوں کو بےنقاب کیا ہے- 👏
@IESCO_Official بہت بیشرم ہیں آپ لوگ۔ کم از کم ڈیڑھ گھنٹے سے بجلی غائب ہے پھر سے پاکستان ٹاؤن فیز ایک میں۔ بیشرموں کم از کم شیڈول ہی جاری کر دو لوڈ شیڈنگ کا، پتہ تو کب عذاب نازل ہو گا۔ گھٹیا لوگو، اللہ کرے سارے واپڈا والوں کی بجلی کم از کم دس دن مسلسل بند رہے اور پانی بھی پینے کو نہ ملے
@IESCO_Official بجلی تو دے دیں پہلے۔۔ آج سات گھنٹے بجلی بند رہی ہے، نہ ٹویٹر پہ جواب دیتے ہیں اور فون تو ماشاءاللہ آپ کی پرانی ٹریننگ ہے کہ کریڈل اٹھا کر ایک طرف رکھ دو۔ بس پیسے چاہیے آپ کو
ایم کیو ایم کے مصطفی۱ کمال سے سیاسی امور پر اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن ان کی تقریر میں آبادی اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے فارمولے جو تضاد بیان کیا ہے وہ حیران کن ہے ؟ سچ یہ ہے کہ یہ زاویہ میرے خیال میں بھی نہیں تھا