پاکستان نیا ہو یا پرانا ۔۔۔ بلوچستان کے لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ نئے پاکستان میں بھی بلوچ نوجوان لاپتہ کئے جا رہے تھے اور وردی والے قتلِ عوام میں مصروف تھے۔۔۔ اب پرانا پاکستان واپس آ گیا ہے لیکن چاغی میں وردی والوں کی طرف سے عوام پر گولیوں کی برسات جاری ہے
#ChaghiBleeds

بلوچوں کے حوالے سے ریاست کا رویہ اس قدر سخت ہے کہ پُرامن احتجاجی مظاہروں کا جواب بھی گولیوں سے دیا جاتا ہے۔
اس وقت بلوچ قوم ایک خطرناک نسل کشی کا سامنا کررہی ہے۔
اس نسل کشی کے خلاف ہمیں نکلنا اور بولنا ہوگا وگرنہ یہ بندوقیں بلوچوں کی لاشیں نگلتی رہی گی۔
#StopBalochGenocide
Security Forces has once again opened fire on protesters in Chaghi, where natives were protesting against the killing of 4 pickup drivers at the border. The state has given free hand to its security officials to kill the Baloch.
#StopBalochGenocide
The new wave of abducting students and political worker in Balochistan is quite disturbing and reaching in it's highest peak.
No one is save within or outside of the their boundaries though who holds pen and books in their hands.
#ReleaseHafeezBaloch
رات کے تین کبھی چار بجے تک حفیظ بلوچ نامعہ کے لیب میں بیٹھ کر اپنے ریسرچ پر کام کرتا تھا اور صبح کلاسس بھی لیتا تھا. آپ نے خضدار کے ایک بہترین طالبعلم اور استاد کو گم کیا ہے...
#ReleaseHafeezBaloch
اکبر بگٹی، نواب خیر بخش مری اور عطاء اللہ مینگل تمام سرداروں میں اس لیے ریاست کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ تھے کہ انہوں نے ریاست کو بلوچستان میں معدنیات کی لوٹ مار کرنے کی اجازت کبھی نہیں دی۔
اُن کے بعد اب بلوچ وسائل کو انتہائی سستے داموں میں بیچا جا رہا ہے۔
#NoToRekoDiqAgreement
The RekoDiq is not charity, it’s our national wealth. No one has right to exploit d native’s resources without their concern. Even the international laws prohibit states for exploitations of natural resources.Baloch should stand against these exploitations.
#NoToRekoDiqAgreement
وفاق چھ ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے (ٹی ٹی سی ) نامی کمپنی سے خفیہ معاہدہ کرنے جارہا ہے- بلوچ قومی دولت کو اپنے جرمانوں کے عوض بیچنا ناقابلِ قبول ہے