Tum qabail ky paao'n ky neechy zaleel thy, ganda pani peety thy aur haiwanaat ky chamro'n or darakhto'n ky patto'n sy ghiza khaty thy, “ Hum ny tumhyn Tehzeeb Sikhai ”
— Bibi Fatima Zahra(sa) “Khutba-e-Fidak”
مولا امام سجادؑ کے آخری جملے سنو..
کہا بابا حسینؑ مجھے معاف کر دینا
جو تیرے رونے کا حق تھا
وہ سجادع ادا نہیں کر سکا..
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
'Imam Sajjad'
'Beemar e Karbala'
امام سجاد ؑ نے فرما یا :'' جس مو من کی آنکھیں حسین ؑاورآپ ؑ کے ہمراہیوں کے قتل پر اس قدر روئیں کہ آنسو اس کے رخساروںپر بہنے لگیں تو اللہ تعا لی اسے جنت کی عا لی شان رہا ئشوں میں ٹھہرا ئے گا ۔''
(ینابیع المودہ ص٤٢٩)
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
'Imam Sajjad'
'Beemar e Karbala'
سجدوں کی چاند رات اذانوں کی عید ہے دنیا کے آج سارے جوانوں کی عید ہےجشن نزول حضرت علی اکبر علیہ اسلام بہت بہت مبارک ہو.
ریحان عظمی ✍
#جشن_شھزادہ_علی_اکبرؑ
'Ali Akbar'
'Son Of Imam Hussain
خالقﷻ نے بنایا ھے وہ شاہکار ھے علی اکبر ع دیکھو تو محمد ص ہے پکارو تو علی ع ھے آمدِ پُر نُور آقا ومولا شہزادہ علی ااکبر ع۔
#جشن_شھزادہ_علی_اکبرؑ
'Ali Akbar'
'Son Of Imam Hussain
نور نے نور کو سینے سے لگا رکھا ہے اپنی آنکھوں کو آنکھوں میں سما رکھا ھے دستے عباس ع میں ھے اکبر ع مولا حسن ع کے چاند کو سورج نے اٹھا رکھا ھے۔
#جشن_شھزادہ_علی_اکبرؑ
'Ali Akbar'
'Son Of Imam Hussain
Congratulations to Imam Mehdi(atfs)and lovers of Ahlulbayt(as)on the Birth Anniversary Of Qaseem ibn Hasan(as)He was 14years of age in the battle of Karbala and known as a young warrior He is the one whos body cut into pieces
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
جس وقت امام حسین (ع) نے اپنے اصحاب کو یہ خبر دی کہ کل سب شہید ہو جائیں گے تو قاسم بن حسن نے امام (ع) سے سوال کیا کہ کیا مجھے بھی شہادت نصیب ہوگی؟ امام حسین(ع) نے قاسم سے پوچھا: موت تمہارے نزدیک کیسی ہے؟ قاسم نے جواب دیا: موت میرے لئے شہد سے زیادہ شیریں ہیں
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
Hassanع ke ghar aaj wo chand aaya hai
Ke jis ne 13 baras mei islam bachaya hai
Aur khud ko karke tukroo'n mei taqseem
Ye wo phool hai jis ne deen mehkaya hai.
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
'Son Of Imam Hassan'
Josh Mei Abbas.E.Alamdarع Nazar Aae Sabar Mei Shah.E.Abrarع Nazar aae Aur Jung Aisi Ki Mujtabaع Ke Qasimع Ne
Laga Maidan Mei Haider.E.Karrarع Nazar Aae.
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
'Son Of Imam Hassan'
Peace be upon Qasim ibn Imam HassanعOn the arrival anniversary of Shehzada Ali Qasim ع ,The Peace of Mola Hassan’s Heart, Noor of lady Ume Farwahس ,The brave prince of Karbala,
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
'Son Of Imam Hassan'