کرم :- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران(PSP) اور ڈپٹی کمشنر ضلع کرم سید سیف الاسلام شاہ ڈی سی کمپاونڈ صدہ میں تبدیل ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ریجن جناب دار علی خٹک کو پشتو روایتی قلع لونگی پہنا کر اور شیلڈ پیش کررہے ہیں
ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ریجن جناب دار علی خٹک کے خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران (PSP) کا لوئر کرم صدہ جرگہ ہال میں پولیس آفسران اور جوانوں کے ساتھ پولیس دربار کا انعقاد
#Igkpk#Digkohat#Dpokurram#kpkpolice#kurrampolice
کرم :- ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کرم میں بھی سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ مردم شماری کا سلسلہ پر امن طریقے سے جاری ہیں،سرکل DSPs اور SHOs کا سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملاقات ،سیکیورٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران (PSP) کا سنٹرل کرم کے دور افتادہ پولیس پوسٹوں اور زیر تعمیر پولیس اسٹیشنز کا دورہ۔ ونگ کمانڈر 111 ونگ اور پولیس اہلکاروں سے ملاقات
دہشت گردی کے خاتمے اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کے لیے کسی بھی قربانی سے دریع نہیں کیا جائے گا۔ آئی جی پی اختر حیات خان۔
آئی جی نےبنوں ریجن کے اعلیٰ پولیس حکام کے اجلاس کی صدارت کی۔جس میں امن و امان کو درپیش چیلنجزاور ان سے نمٹنے کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی
ضم شدہ اضلاع کی پولیس کےسروس سٹرکچر کا ڈرافٹ تیار،اسی ہفتے منظوری کیلئے صوبائی حکومت کو بھجوایا جائیگا۔
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس بالخصوص بنوں پولیس نےجرات و بہادری کی لازوال داستان رقم کی ہے۔
آئی جی پی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا بنوں میں پولیس دربار سے خطاب