تحریک انصاف پشاور کے ورکرز میں سے چند ساتھیوں کے عکس جو اس وقت قید میں ہے۔
انکی مسکراہٹ ناجائز امپورٹڈ ٹولے کو واضح پیغام ہے کہ ہم پاکستان کی بقا و سالمیت کی خاطر ہر مشکل سہنے کیلئے تیار ہے۔
#TwitterSpaceWithIK
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
(فیض)
قائد @ImranKhanPTI کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پر حلقے کے جوشیلےکارکنوں کے جذبہ نے اس ادنٰی کارکن کو بھی بے اختیار نعرہ بازی پر مجبور کر دیا۔
بریکنگ نیوز
اسلام آباد: دوپہر سے میری گاڑی اورکارکن پولیس کی حراست میں ہیں، ملک واجد
اسلام آباد: کارکنان سے نہ ملنے دیا جارہا ہے نہ ایف آئی آر کی کاپی دی جارہی ہے، ملک واجد
بریکنگ نیوز
اسلام آباد: تحریک انصاف پشاور کے کارکنان اسلام آباد جی-11 تھانہ میں گرفتار،
اسلام آباد: سابق ایم پی اے ملک واجد کی گاڑی اور سٹاف بھی گرفتار ہیں،
اسلام آباد: فسطائی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، ملک واجد
سابق ایم این اے ملک فخرزمان خان کا NA 45 ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ضلعی ٹیم کے ہمراہ پاڑہ چمکنی کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ علاقے کے مععز مشران اور نوجوانوں نے قافلہ حق تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
#KPKUpdates
این اے 45 ضمنی انتخابات!
سابق ایم این اے ملک فخر زمان کا انصاف ہاؤس،کرم میں عمران خان کیلئے انتخابی کمپین کے سلسلے میں کارنر میٹنگ
اس موقع پر ملک فخر زمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا امیدوار ہمارا قائد عمران خان ہے، انشاءاللہ ان کو بھاری اکثریت کامیاب بنائیں گے۔
#KPKUpdates
وفاقی حکومت کی جانب سےیو این سیکرٹری جنرل کوخیبرپختونخوا کےسیلاب زدہ علاقوں میں نہ لے کر آنایہاں کے متاثرین کے ساتھ تعصب ہے۔ ہم پہلےہی کہتے آرہے ہیں کہ امپورٹڈ حکومت خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ متعصبانہ رویہ رکھتی ہے لیکن دن رات راگ الاپتے نہیں تھکتے کہ سیلاب پر سیاست نہیں کرنی۔
تحریک انصاف پشاور سٹی کی طرف سے آزادی مارچ کےدوران مردان سےتعلق رکھنے والے سید احمد جان شہید کے خاندان کیلئے3 لاکھ روپے کا اعلان اور آج بعداذ نماز جمعہ وفد کی شکل میں جا کر اس غمزدہ فیملی کو یہ چھوٹا سا نذرانہ پی ٹی آئی پشاور سٹی کی جانب سے پیش کیا جائیگا۔
@IrfanSaleemPTI
امپورٹڈ حکومت نے سارہ پاکستان بند کر دیا۔ جو کام تحریک انصاف کرنے جارہی تھی وہ امپورٹڈ حکومت نے خود کر دیا۔ امپورٹڈ حکومت کے اقدامات سے پتہ چلتا ہے کہ انکو اچھی طرح اندازہ ہے کہ کتنے لوگ نکلے گے۔ وفاقی حکومت بتائے کہ کتنے عرصے تک پاکستان بند رہے گا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن اور رہنمائی کے تحت تعلیم اولین ترجیح۔ معیاری تعلیم کو یقینی بناتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت سرکاری سکولوں کے 24 لاکھ طلباء کو فرنیچر فراہم کر رہی ہے۔
اب ٹاٹ نہیں ٹھاٹھ سے بیٹھینگے۔
#Education#SchoolFurniture#AbTaatNahiKursi#KPKUpdates
خیبرپختونخواحکومت کا صوبہ کے طول و عرض میں چھ ارب روپے کی رقم سےسکولوں کے 24 لاکھ طلباء و طالبات اب ٹاٹ پر نہیں بلکہ ٹھاٹھ سے اور عزت سے بیٹھیں گے۔وزیراعلی محمود خان کے مطابق صحتمنداور تعلیم یافتہ معاشرہ ہی ہمیں ترقی کی راہ پر گامزن کریگا #AbTaatNahiKursi
ضلع کرم تحصیل سنٹرل کرم کو اس جدید ترین دور میں موبائیل سنگل سے محروم رکھنا ظلم کی انتہا ہے۔ ائیں ملکر اس کے خلاف کمپین چلائیں۔
#RestoreSignal_in_CentralKurram
👆👆👆👆👆👆
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کمپین کا اغاز کریں اور سنٹرل کرم کے لیے اواز اٹھائے
ضلع کرم تحصیل سنٹرل کرم کو اس جدید ترین دور میں موبائیل سنگل سے محروم رکھنا ظلم کی انتہا ہے۔ ائیں ملکر اس کے خلاف کمپین چلائیں۔
#RestoreSignal_in_CentralKurram
👆👆👆👆👆👆
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کمپین کا اغاز کریں اور سنٹرل کرم کے لیے اواز اٹھائے