کل رات ریاست الباکستان کی فوج نے مقبوضہ پختون خواہ کے سنٹرل کرم چمکنی گنداو میں جیٹ طیاروں کی بمباری، جس کے نتیجے میں امین خان والد گلانو اور عاشق خان والد شہید جبکہ اسحاق نامی شخص زخمی ہوا۔ بمباری میں درجنوں بھیڑ بکریاں بھی ہلاک ہوئیں۔۔😢
مولانا خانزیب شہید پر حملے میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر طارق کے بھائی کو آج نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساتھی کارکن مولانا خانزیب کی برسی کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
الحمداللہ سارے پختون افغان نسل ہیں اور تاقیامت افغان ہی رہے فخریہ ، اپنے جعرافیے ، تاریخ ، ثقافت ، اور شناخت کیساتھ
آپ بتاو آپ کس کی اولاد ہو ؟ کوئی اتا پتا بھی ہے ؟
آپ کی نسیم شاہ کے خلاف مہم اس پختون دشمنی کا شاخسانہ ہے جو کہ ہر پنجابی کے DNA میں رچا بسا ہے
ہاں ہم افغان ہیں
متحدہ عرب امارات کو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی تکلیف اور جبر سے محفوظ رکھے۔
متحدہ عرب امارات لاکھوں پاکستانیوں کیلیے روزگار، بہتر زندگی اور بہترین مواقع کا مرکز ہے 🇦🇪❤️
ڈرتے ہیں یہ وردی والے ایک نہتی لڑکی سے۔
صرف سوشل میڈیا پوسٹس پر ایمان مزاری اور اس کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 17 سال قید کی سزا۔ ظالم ریاست کے ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔
بلال اورکزئی کو لاپتہ ہوئے تقریباً ایک مہینہ ہونے کو ہے، مگر آج تک یہ سوال بےجواب ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ پشاور پولیس نے دن دہاڑے سب کے سامنے انہیں ایسے اٹھا لیا جیسے کوئی بڑا مجرم پکڑا جا رہا ہو، حالانکہ وہ صرف باجوڑ آپریشن میں ہونے والی ہلاکتوں اور ظلم کے خلاف پرامن احتجاج میں شریک تھے۔
ہم پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بلال اورکزئی کو فوری طور پر رہا کیا جائے یا قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ قبائلی نوجوان پہلے ہی ہر سمت سے ظلم، جبر اور ناانصافی کا شکار ہیں۔ نوجوانوں کی آواز کو دبانے کے بجائے اُنہیں سنا جائے۔
#ReleaseBilalOrakzai