سب نظارے حضور آپﷺ کے ہیں
چاند تارے حضور آپﷺ کے ہیں
اب غلاموں کو خوف کیوں ہوگا
جب سہارے حضورﷺ آپ کے ہیں
ہم کو کشتی کا خوف کیوں ہوگا
سب کنارے حضورﷺ آپ کے ہیں
کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے
جب اشارے حضورﷺآپ کے ہیں
#صلى_الله_عليه_وآله_وسلم#صلي_علي_الشفيع_سيدنا_محمد
میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں۔
لکھا ہے مجھے اس نے میں حد سے گزر جاؤں۔
اک بار ہی ہو جائے ہو جائے جو ہونا ہے۔
اتروں میں ترے دل میں یا دل سے اتر جاؤں۔
آنکھیں جو عطا کی ہیں تو یہ بھی دعا سن لے۔
دیکھوں تو اسے دیکھوں یا جاں سے گزر جاؤں۔
57 years old IESCO, Meter Reader Recording Meter Reading in Rawalpindi without wearing face Mask, without gloves, whether he is out of danger??? Safety Kits not Available for Staff because, Corrupt Mafia's in IESCO Enjoying the benefits...