زیارت حملہ: ’ہماری گولیاں ختم ہو گئی ہیں، اب دعاؤں میں یاد رکھنا‘، شادی سے آٹھ روز پہلے عطاء اللہ کو زبردستی ڈیوٹی پر واپس بلایا گیا اگر عطا اللہ کو منظور شدہ چھٹی مکمل کرنے دی جاتی تو شاید وہ آج زندہ ہوتا۔ کیا اسے واپس بلانے والے سے کوئی پوچھ گچھ ہو گی؟ https://t.co/8VndYg5IIl
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی 🔥🔥
یہ میں آج کے سسٹم کے جو بیوروکریٹ ہیں، جتنے بھی لوگ کاروائیاں ڈال رہے ہیں یہ میرا کلپ ان کیلئے ہے۔ دیکھ لیں بار بار تاکہ آپ کو یاد رہے مجھے پتہ لگا ہے پاکستان میں بہت سارے ایسے ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں جو آپ سب کا ڈیٹا مرتب کر رہے ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک دن رولز آف لاء آئے، جمہوریت آئے اور آج جو کچھ یہ کررہے ہیں فوج افسران، سویلین بیوروکریسی کے جو افسران ہیں، سیاستدان، پولیس والے۔ یہ سب ملکر جو آئین شکنی کررہے ہیں۔ میں ذاتی حیثیت میں جانتا ہوں کہ کئی فوجی افسران اسکا ڈیٹا اکھٹا کررہے ہیں۔ لسٹیں بن رہی ہیں اور جب دن اچھے آئے وہ لسٹیں آپ کے سامنے آئیں گی۔
اسلحے اور طاقت کے زور پر زبردستی نکالے گئے لوگ ہیں۔ سیاسی سوچ تبدیل ہوتی یا کسی لالچ کے لیے جانا ہوتا تو کافی پہلے چھوڑ جاتے۔ سیاسی لوگ تھے کوئی تربیت یافتہ کمانڈوز تو تھے نہیں کہ جرنیلوں سے لڑ جاتے مگر آفرین ہے ڈٹ جانے والوں خصوصاً ان خواتین پر جو یہ لڑائی بھی لڑ گئیں اور آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ انہی کی وجہ سے ہلکان ہوئی پڑی ہے۔
ستلج انڈیا میں بین کر دی گئی 🚨🚨
یہ کوئ روائتی فلم نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی کہانی ہے ،
سردار جسونت سنگھ کھالسہ کی بائیو گرافی ہے جو ایک ہومن رائٹس ایکٹیوسٹ تھا جس نے بھارتی پنجاب میں 25000 مسنگ پرسنز کا ڈیٹا اکھٹا کیا تھا گھر گھر جا کر جن کو 1984 گولڈن ٹیمپل کے سانحہ کے بعد ریاست خاص کر پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کر کے تشدد کر کہ مار دیا جاتا تھا، جن کا ماورا عدالت قتل کیا جاتا تھا ،
لاشیں یا تو جلا دی جاتی یا ستلج میں بہا دی جاتی تھی
یہ بندہ ان مسنگ پرسنز کے لیے کھڑا ہوا اور آخر پر پھر اسے بھی مسنگ کر دیا گیا ۔۔
شادی سے صرف ایک ہفتے قبل یہ خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ زیارت پولیس میں کانسٹیبل کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی عطا اللہ کو ان کے خاندان کے مطابق شادی کی تیاریوں کے لیے لی گئی چھٹیاں ختم کرکے واپس ڈیوٹی پر بلایا گیا جہاں وہ 6 جولائی کو بلوچستان میں ہونے والے حالیہ سب سے مہلک حملوں میں سے ایک کا نشانہ بن گئے۔
https://t.co/9Rqr5ETnDU
ان کو گولی مارنے کا بہت شوق ہے، جتنے بھی ہمارے جوان قتل ہوئے ہیں، سب کے سروں پر گولیاں لگی ہوئی ہیں۔ آپ کو بندوں کو مارنے کا بہت شوق ہے؟ ایک دن آئے گا کہ پھر آپ کو پاکستان میں رہنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔
قاتل، ظالم، نالائق، نااہل لوگ عوام کی مرضی کے خلاف، پاکستان کے آئین کے خلاف ہم پر مسلط کیے گئے ہیں۔
بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالا ہوا ہے آپ نے کہا آپ یہ لکھ کے دے دو کہ ہمارا عمران خان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، تم باہر آ جاؤ گے۔ انہوں نے نہیں لکھ کے دیا تو اس وطن کے بیٹوں کو آپ نے جیلوں میں بند کردیا۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی کے کاروبار کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ یہ حلال نہیں۔۔ البتہ حال ہی میں اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار پر لگنے پر ریپ اور اغوا کے مبینہ الزامات پر قبلہ کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔
میزان بینک کے Founder عرفان صدیقی صاحب کے بقول، مفتی صاحب ان کو کہتے تھے کہ یہ جو کسٹمر آپ کے پاس آ رہا ہے، یہ خود نہیں آ رہا۔۔ اسے اللّه آپ کے پاس بھیج رہا ہے کیونکہ آپ کا "اسلامی بینک"p ہے۔ 😂😂
ماضی میں TV کو بھی کچھ مولوی صاحبان حرام قرار دیتے تھے لیکن کچھ عرصے بعد وہی TV حلال ہو گیا اور ان سب کے گھر پہنچ گیا ۔۔
شہباز حکومت کے دوران منافع میں چلنے والا ادارہ پاسکو اربوں روپے کے نقصان میں چلا گیا، پاسکو نے 2021 میں 3 ارب 94 کروڑ روپے منافع کمایا، 4 سال بعد 2025 میں ادارہ 20 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ روپے کے خسارے میں چلا گیا۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ترجیحات دیکھیے، سر دھنیے: پاکستان نے تین ہائیڈل پاور منصوبوں کو سرد خانے میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں 700 میگاواٹ کا آزاد پتن، 1,124 میگاواٹ کا کوہالہ اور آٹھ میگاواٹ کا کتھائی II شامل ہیں۔ جبکہ اسلام آباد ائیر پورٹ کی توسیع کیلیے 200 ارب اور کھاریاں موٹروے کیلیے 200 ارب دستیاب ہیں۔
محمود اچکزئی بتاتے ہیں منگی چیک پوسٹ پر جب دہشتگردوں نے حملہ کیا پولیس اہلکاروں نے ہتھیار نہیں ڈالے اتنا لڑے کہ گولیاں ختم ہو گئیں مدد کے لئے سکیورٹی اداروں کو کالز کی جواب میں کچھ نہ بھیجا گیا
گولیاں ختم ہونے کے بعد 8سے 9 پولیس اہلکار شہید ہو چکے تھے باقی جو بچ گئے تھے ان کو اغواہ کیا پہاڑوں پر لے جا کر ان کو شہید کردیا
شہدا کی لاشیں گھنٹوں پہاڑوں میں پڑی رہیں حکومت ریاست کوئی بھی لاشیں اٹھانے نہیں آیا مقامی لوگوں نے اہلخانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرک منگوا کر مزدوروں کی مدد سے لاشیں نیچے اتروائیں اور جب لاشیں گاؤں لے کر جا رہے تھے حکومت کے لوگوں نے لاشیں ان سے لینے کی کوشش کی کے ہمارے حوالے کردیں
ہم کیسی ریاست ہیں ہم اپنے شہیدوں کی لاشیں نہیں اتار سکے اور ہمارے وزیراعظم ٹو پیس سوٹ پہن کر جنازے میں پہنچتے ہیں بے حسی کی انتہا دیکھیں
اسدطور
"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
بڑا سمجھدار دشمن ہے اسے ڈی ایچ اے کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
فوجی گروپ اور فاؤنڈیشن کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
عسکری بینک عسکری سیمنٹ عسکری یوریا کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
سمگلنگ بزنس کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ ہے تو صرف بلوچستان کی ترقی سے مسئلہ ہے!
ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟
کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
یہ اسلام آباد کے چک شہزاد کا وہ فارم ہاؤس ہے جسے ایک طاقتور حکمران نے محض اینٹ اور پتھر سے نہیں، بلکہ اپنے اقتدار کے ارمانوں سے تعمیر کروایا تھا۔ یہ جنرل پرویز مشرف کے خوابوں کا وہ تاج محل تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ صہبا کے ساتھ ایک شاہانہ ریٹائرڈ زندگی گزارنے کا ارادہ رکھتے تھے، لیکن کاتبِ تقدیر کے فیصلے کچھ اور ہی تھے۔
اس محل نما گھر کی دیواریں بم پروف بنائی گئی تھیں، اس میں سوئمنگ پول، وسیع باغات، جاگنگ ٹریک اور قیمتی لکڑی کا ایسا کام تھا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں، حتیٰ کہ یہاں اپنا ٹرانسپورٹ سسٹم بھی موجود تھا۔
یہ ایک گھر نہیں، اپنے آپ میں ایک چھوٹی سی ریاست تھی، مگر قدرت کا کھیل دیکھیے کہ وہاں جنرل مشرف کو چند دن سکون سے رہنا بھی نصیب نہ ہوا۔
(سرائیکی وساخ کے فیس بک پیج سے)
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ۔ اسحاق ڈار کے بھانجے اور دیگر نامزد ملزمان کو پھانسی لگا دو۔ مثال قائم کرو !!🔥🔥✊
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے ۔ انہوں نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ پاکستان کا نام مٹی میں ملا دیا۔ ان ملزمان کو پھانسی ہونی چاہیے ۔
یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے ۔ جو خواتین کے بیانات لیے گئے ۔
اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہوگا ۔ جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی ۔🔥🔥🚨
پچھلے 4 روز میں دہشتگردی کا دوسرا واقعہ 6 جولائی کو پیش آیا،
منگی ڈیم جہاں سے کوئٹہ کا پانی آتا ہے ، وہاں زیارت کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ جو اس پائپ لائن کی حفاظت کے لیے تھی ، جہاں پولیس کے جوان دن رات ڈیوٹی دیتے تھے ، تاکہ کوئٹہ کے عوام کو پانی میسر آ سکے ، فتنہ الخوارج نے مختلف اطراف سے اس چیک پوسٹ پر حملہ کیا،
سلام ہے پولیس کے جوانوں کو کہ انہوں نے بہادری سے مقابلہ کیا اور 15 خارجیوں کو جہنم واصل کیا،
اس لڑائی میں پولیس کے 9 ینگ جوان شہید ہوئے ،
فوج اور ایف سی کو فوراً اس طرف روانہ کیا گیا ،
اس سے پہلے کہ فوج اور ایف سی وہاں پہنچتے ، دہشتگرد ہمارے جوانوں کو نہتہ کرکے ان کو یرغمال بنا کر لے گئے ،
جب فوج اور ایف سی وہاں پہنچے تو کم از کم 15 خارجیوں کی لاشیں موجود تھیں،
پولیس کے بہادر جوانوں نے ان 15 خارجیوں کو کیفر کردار تک پہنچایا تھا ،
یہ جوان بچے اسی علاقے کے تھے ، یہ سب لوکل تھے ،
یہ جو کہتے ہیں کہ ہم بلوچیت، اسلام اور مسلمانوں کی جنگ لڑ رہے ہیں،
یہ شہید جوان بلوچ اور پشتون تھے ،سب لوکل تھے ،
فوج اور ایف سی ان دہشتگردوں کے پیچھے گئے ،
ان دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا گیا ،
فوج بہت محتاط رہی اس آپریشن میں کیونکہ ان کے پاس ہمارے یرغمال بچے تھے،
6 جولائی سے زیارت کے پہاڑوں میں یہ انگیجمنٹ جاری تھی ،
اس دوران متعدد خارجی ہلاک بھی ہوئے ،
جب ان دہشتگردوں کو پتا چلا کہ ان کے گرد گھیرا تنگ ہو چکا ہے تو ان بزدل گھٹیا منش کے لوگوں نے ان 18 بہادر سپوتوں کو آج شہید کردیا ،
ابھی بھی انگیجمنٹ چل رہی ہے ،
اب تک اس انگیجمنٹ میں جو کنفرم خارجی ہلاک ہوئے ہیں وہ 11 ہیں، اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے ،
اس طرح اس منگی ڈیم زیارت واقعے میں کل پولیس کے 27 جوان شہید ہوئے اور 26 خارجی مارے جا چکے ،
ڈی جی آئی ایس پی آر لفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨 اسحاق ڈار نواسہ کیس : مجھے الگ کمرے میں لے جایا گیا میرے بر*** کیساتھ چھیڑا اور میرے جوتے اتار کر خود پہن لیے ،وہاں ایک شخص اور تھا جو انگلش روانی کیساتھ بول رہا تھا ؛ میں نے اس سے پوچھا کہ کیا تم لوگ ہمیں مار دو گے ، اس نے کہا کہ اگر تم نے ہمیں پیسے نا دیئے تو زندہ نہیں جاو گے- کچھ دیر بعد یہ شخص نیچے چلا گیا اور تین لوگ بیڈ روم میں آ گئے۔
ایک بڑی عمر کا شخص رائفل کے ساتھ تھا اس نے 2 لوگوں کو میرے پاس رکنے کا کہا۔ وہ صرف اردو بول رہے تھے ،اور زور زور سے ہنس رہے تھے ،انہوں نے مجھے جنسی تعلق کا کہا جس کا میں نے متعد بار انکار کیا ، کالے کپڑوں میں ملبوس شخص مجھے دوسرے فلور پر لے گیا اور مجھے برہنہ کیا۔ رضا ڈار آیا اور اس نے مجھے سے لیپ ٹاپ اور پیسوں کے بارے میں پوچھا میں نے سبز بیگ کی طرف اشارہ کر دیا۔اس دوران سٹیفنی کو واپس لایا گیا ، ہم دونوں سے پاسورڈ اور کمپیوٹر کے بارے میں پوچھتے رہے۔ یہ بیان 15-16 صفحات پر مشتمل ہے جس کے اندر خوفناک تفصیلات ہیں ۔ میری عمر 40 چالیس ہے ، سپین کے شہر ہنڈان دی لاس کی رہائشی ہوں ، حلف لیکر اپنا بیان ریکارڈ کروا رہی ہوں ، میری کہانی ویسی ہی ہے جیسے سٹیفنی نے بتایا : متاژرہ خاتون آسٹرڈ روبنس کا مبینہ بیان