سب سے پہلے تعلیم پر قابض اس پرائیویٹ کاروباری مافیا نے بیس روپے کا ماسک اپنے متعلقہ سکول کالج یا یونیورسٹی کی مہر لگا کر ڈھائی سو سے پانچ سو روپے میں فروخت کیا۔👈 مزید لنک میں
بلاگ: حسن ساجد
https://t.co/9OddVyemZk
نواب نوروز خان کو قرآن کی ضمانت دیکر دھوکے سے پہاڑوں سے اتارنے کے بعد 15جولائی 1960 کو انکے بیٹوں سمیت 7 ساتھیوں کو پھانسی دے کر شہید کیا گیا اور 90 سالہ نوروز خان دوران اسیری شہید ہوئے۔ وہ آج بھی بلوچ حقوق کی جدوجہد کا استعارہ ہیں۔ ہفت انگا شہید آتے سلام!
#MartyrsDay15July1960
پہلی فرصت میں کمرے کرسیاں اور صفائی کا کام مکمل کیا جا رہا ہ�� جس کے بعد طلبا یہاں بیٹھ کر اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں اس کے ساتھ ہی کتابیں اکٹھی کرنے کے لئے کمپین چلایا جائےگا۔ علم دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس کمپین میں بھر پور حصہ لیں۔
رابطہ:
03353760883
03333277590
3/3