اک کربلا نہیں ہے فسانہ حسینؓ کا
ہر ایک زندہ دل ہے ٹھکانا ح��ینؓ کا
وہ شاہ ہے شہنشاہ ہے بادشاہ ہے دین کا
ہوتا نہیں ہے ختم زمانہ حسینؓ کا
Release Saad Rizvi
🚨بریکنگ نیوز
سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے برادرِ اصغر کیس کی اہم اپڈیٹ‼️
عدالت میں کیس کی اگلی سماعت 29 جون 2026 کو ہوگی ، تمام متعلقہ فریقین کو مقررہ تاریخ پر عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے
تمام احباب شہزادگان کے لیے دُعا فرمائیں🤲🏻
حق کی راہ میں قید و بند کی صعوبتیں بھی عزم کے ہمالیہ کو نہیں گرا سکتیں۔
امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری یہ پرعزم مسکراہٹ اس جابر نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
Release Saad Rizvi
#TLP
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi
🔴 لائیو اسپیس جاری— فوری شرکت فرمائیں
📖 موضوع:
“مرے ہوئے یزید پہ لعنت ہر کوئی بھیجتا، وقت کے یزید کے سامنے ڈٹ جانا رسمِ حسینی ہے”
🎙مہمانِ خصوصی:
علامہ راشد حسین رضوی صاحب
آئیے اس اہم اور فکری نشست میں شامل ہوں اور رسمِ حسینی کے حقیقی مفہوم کو سمجھیں۔
https://t.co/EKIhXozweU
صداۓ حق کو دبایا جا رہا ہے، لیکن ہم رکیں گے نہیں! ❌
صرف 2 دن میں میرے 6 اکاؤنٹس سسپینڈ کر دیے گئے کیونکہ ہم مظلوموں کی آواز بن رہے تھےلیکن یاد رکھیں... ایک آواز دباؤ گے تو سو آوازیں اور اٹھیں گی! ✊🇵🇰
#TLP کی آواز
🔗 ہمارے نئے اکاؤنٹس:
@LBK_4459@LBK_4462@LBK_4463@LBK_4458