ہمارا تعلق اس عظیم دین سے ہے جو ہمیں کسی دشمن کی وفات کے بعد اس پر بھی تنقید کرنے کی اجازت نہیں دیتا مگر افسوس ایک عقابر عالم دین نے شہداء وطن کو اپنی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،اب ہم کہیں بھی تو کیسے کہ آپ عالم دین ہو؟
مولانا آپ نے قوم کا مان توڑدیا 🥺
آپ ہمارے لیۓ بہت معتبر تھے🥺
پہلے پہل پاکستانی پیٹرول پمپس پر لکھا ہوتا تھا
سپر پیٹرول ۔۔۔⛽️⛽️۔۔۔ ریگولر پیٹرول
اب ایران سے پابندیاں ختم ہونے کے بعد مجھے خدشہ ہے کہ باقی معملات کی طرح پیٹرول پمپس پر بھی حلات کچھ یوں نہ ہوجاۓ
سنی پیٹرول ۔۔۔۔۔⛽️🤦♂️⛽️۔۔۔۔۔شیعہ پیٹرول
قوم سےبس ایک سوال
ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی بچے بوڑھے جوانوں کے ٹکڑے ٹکرے کردیئے گئے افغانی خودکش حمله آوروں نے امام بارگاہیں مساجد تک اڑا دیں، کتنے ایرانیوں نے افغانستان ایمبیسی پر حملہ کیا حملہ تو دور وہاں جاکراحتجاج تک کیا؟ کتنے عربوں نے کیا؟ کوئی ایک شخص ایک نام تو بتا دیں
@chsandhilaa یہ ایوارڈ معرکہ حق پر گراں قدر خدمات دینے والے افرا کو دئیے گئیے جس میں ایک حامد میر بھی تھے یہ سیاسی حوالے سے ایوارڈ نہیں تھے جس پر انکو متنازع شخصیت کرار دیا جاۓ انہوں نے بہترین طریقے سے ہندوستانی میڈیا کے پروپیگنڈوں کا جواب اپنے میڈیا چینلز پر دیا
تمام سیولین،عسکری و صحافتی ایوارڈز دیدئیے گئے مگر رینجرز کے اس جانباز سپاہی کو ایوارڈ سے محروم رکھا گیا جس نے ڈیڑھ سال سے ویل چئیر پر بیٹھے امت مسلمہ کے واحدلیڈر کو اپنے پاؤں پر اٹھا کھڑا کیا اور جس کی اس کاوش پر پوری امت نے خوشیوں کے شادمانے بجاۓ🤦♂️
فرق صرف اتنا ہے ۔۔!!!!!
خمینی فرانس میں رہتا تھا اور فرانس کے طیارے سےایران لانچ کیا گیا
اور شہزادہ رضا پہلوی امریکہ میں رہتا ہے اور اب امریکہ کے طیارے سے ایران لانچ کیا جائے گا۔💁♂️
@chsandhilaa پرانی ویڈیو ہے جب مودی کے خلاف بولتا تھا پھر اس نے مودی سے معافی مانگتے ہوۓ اسکی غلامی ہمیشہ کے لیۓ قبول کرلی، آج سپریم کورٹ میں اسکے خلاف فیک نیوز پھیلانے پر درخواست ضرور کی گئی ہے لیکن یہ گرفتار ابھی تک نہیں ہوا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
یقین نہیں آرہا کہ ثمینہ آپی ہم میں نہیں رہیں پچھلے کئی سالوں سے ہرلمحہ ہرگھڑی یہ ہمارے ساتھ ایک بڑی بہن کی طرح رہیں ہرمشکل وقت میں انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی لیکن موت ہی زندگی کی حقیقت ہے،اللہ پاک آپی کے درجات بلند اورآخرت کی منزلیں آسان فرماۓ آمین
کون جانتا تھا کہ ایک سال پہلے دیولیہ ہونے کے قریب پہنچنے والا پاکستان ایک دن محظ فجر سے اشراق تک دنیا کا طاقتور ترین ملک بن جائیگا الحمداللہ
بُنیان مّرصُوص۔!
پورے پنجاب میں غیری قانونی تجاوزات کے خلاف ایکشن دیکھ کردل بہت خوش ہوا لیکن یہاں ایک اہم سوال یہ بھی بنتاہے کہ سب سے بڑا قبضہ گروپ تو واپڈاہے اسکے خلاف ایکشن کب ہوگا؟سڑکوں گلیوں اورلوگوں کی زمینوں کے بیچ میں کھمبے لگے ہیں انھیں کیوں نہیں ہٹایاگیا؟ راستے توکھمبوں کی وجہ سے تنگ ہیں