نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
دُشمن کان کھولُ کر سن لے !
بات جب جب پاکستان کی بقا سلامتی و دفاع کی آئے گی پھر ہم میں سے کوئی پختون پنجابی سندھی یا بلوچ نہیں۔ کوئی کشمیری یا مۂاجر نہیں۔ نہُ ہی کوئی ن لیگی پی ٹی آئی ہے اور نہ کوئی پیپلز پارٹی جماعت اسلامی یا جے یو آئی نہیں۔
پھر ہم صرف پاکستانی ہیں !
اور پوری قوم اللّٰہ کے شیر بن کے لڑتی ہے۔
یاد رکھنا !
جو ملک 🇵🇰 کلمہ کے نام پہ بنا ہو کبھی خواب میں بھی اسکی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھنا کیونکہ ہم جب لڑتے ہیں تو ہم اکیلے نہیں ہوتے ہمارا اللّٰہ اور دو جہانوں کا سردار ﷺ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ
پاکستان کا مطلب کیا - لا الہ الا اللّٰہ
اس “حکومت” نے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ روکنے کا کام تو کیا ہی تھا، لیکن اب اسپتالوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کی تعداد روک کر یہ لوگ نیا ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔۔۔
ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو۔
اس عورت کو جتنا ہو سکے وائرل کرو ۔۔۔۔
یہ پنجاب کالج کی پرنسپل ہے جس نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کروا دی ۔۔۔۔اور بچی کے گھر والوں خود بلیک میل کر رہی ہے ۔۔۔
ملک پر زبردستی مسلط شاہی ٹولے کے دور حکومت میں ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے، یہاں مظلوم کے بجائے ظالم کو نوازا بھی جاتا ہے اور ریاستی ادارے اسے تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں، پنجاب گروپ آف کالجز میں ہونے والے دلخراش واقعے کی تفصیلات، ایک طالبہ کی زبانی
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw