چند سیکنڈ کی یہ ویڈیو لاکھوں لوگوں نے دیکھی، اور اسی فلسطینی بچے کی ویڈیو دیکھ کر معروف اداکار "جیکی چن" دیکھ کر رو پڑے۔۔۔
"تم بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہو؟"
"ہم فلسطینی بچے بڑے نہیں ہوتے۔ ہم کسی بھی لمحے گولی کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ ہم چلتے پھرتے موت کا شکار ہو سکتے ہیں۔"
صحیح بخاری: حدیث نمبر: 7060
نبی کریم ﷺ مدینہ کے ٹیلوں میں سے ایک ٹیلے پر چڑھے پھر فرمایا کہ میں جو کچھ دیکھتا ہوں تم بھی دیکھتے ہو؟ لوگوں نے کہا کہ نہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں فتنوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ بارش کے قطروں کی طرح تمہارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں۔
🔴 اہلیان #غزہ کو پہلی قانونی فتح حاصل ہوگئی
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو قصور وار قرار دیا
عالمی عدالت انصاف کے 17 ججز پر مشتمل بنچ نے درخواست پر 11 جنوری سے سماعت کی۔فیصلہ سناتے وقت 16 ججز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
#ویڈیورپورٹ👇
#ICJGenocideConvention#CeasefireNOW
#غزة_تحت_القصف کو نہ پانی، نہ بجلی، نہ گیس اور نہ ہی ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، صدر #ایردوان نے کہا کہ نہیں معلوم #غزة کے اسپتال کس طرح کام کر رہے ہیں، مریض اور زخمی اسپتالوں میں تڑپ رہے ہیں، #اسرائیل کی بربریت کا یہ حال ہے کہ اسکول، مساجد اور اسپتالوں پر بھی بم برسائے جا رہے ہیں، عالمی برادری اس ظلم پر خاموش تماشائی بنی ہے
#ترکیہ کی امدادی تنظیم انٹرنیشنل ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کا ڈرائیور #غزة_الآن میں #اسرائیل کی بمباری سے ہونے والی تباہی اور معصوم زخمی بچوں کی حالت دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، #فلسطين_المحتلة#فلسطين_قضية_الشرفاء #غزه_تحت_القصف_القدس_تنتفض
@RTEUrdu صرف اللہم آمین کہہ کر رئیٹوٹ کرتے جائیں اور اسرائیل اور یہودیوں کی بربادی میں اپنا حصہ لازمی ڈالیں
اللهم شتت شملهم
ودمر ديارهم
وزلزل أقدامهم
وخرب بيوتهم
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😥😥😥