الحمدللّٰہ لیب اٹینڈنٹ کو سکیل 07 کی منظوری ایس اینڈ جی اے ڈی کیبطرف سے ہوئی ہے
آپ نے بھولنا نہیں وزیر اعلیٰ کی منظوری باقی ہے ہمیں امید ہے کی وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ بھی جلد ہی منظوری دیں گی۔
تمام اضلاع کے دوست اپنے اپنے ضلع میں بھرپور محنت کریں اور بھرپور مہم چلائیں اب ہمارا کام الحمداللہ بلکل آسان ہو گیا ہے لیکن اس کے لیے آپ دوستوں کے تعاون کی بھرپور ضرورت ہے۔
07 اگست سے پہلے منظوری نہیں ہوتی تو لاہور احتجاج میں ضرور تشریف لائیں تاکہ ہمارا کام پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔
وسیم اختر کمبوہ (صوبائی صدر)
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب
@ZeshanMalick@RanaSikandarH@MaryamNSharif
#LabAttendantAssociationPunjab #Microsoft
الحمدللّٰہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے لیب اٹینڈنٹ کی 07 سکیل کی منظوری آئی ٹی لیب انچارچ اور قاری ٹیچر کی سکیل 11 کی منظوری
بہت جلد سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو بھیج دی جائے گئی
آپکا بھائی وسیم اختر کمبوہ(صدر پنجاب)
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب
#LabAttendantAssociationPunjab
#Microsoft #Education
Dear Pansota Sb, I am delighted to inform you that, on the directives of the Chief Minister @MaryamNSharif the Government of Punjab is launching Public Schools Nutrition Program. This groundbreaking initiative aims to provide nutritious meals to over 3.5 million children across 32,343 schools. The department is currently reviewing applications as part of the program's implementation process.
چوہدری وسیم اختر کمبوہ (صدر لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب) کے حکم کے مطابق تحصیل بھلوال کے لیب اٹینڈنٹس کا اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ سات اگست 7/8/2024 کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج میں شمولیت اختیار کی جائے گی
سرفراز احمد گوندل چیئرمین لیب یونین سرگودھا
#LabAttendantAssociation #Punjab #EducationForAll
" پوزیشن ہولڈرز پر انعامات کی بارش"
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے لاہور بورڈ پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے آفس میں پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات کی ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں
اعلی تعلیم کے لئے پوزیشن ہولڈرز کی فیس کی ادائیگی کا اعلان
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طلبہ کی تعلیم کے تمام اخراجات ادا کرنے کی ہدایت
اعلی تعلیم کے لئے والدین پر بو جھ نہیں بننا چاہتی,معصوم طالبہ گھر کے حالات بتاتے آبدیدہ
پہلے لوگوں نے وعدے پورے نہیں کئے، اب پتہ چل رہا ہے اب مریم نواز ہماری وزیر اعلیٰ ہیں۔ طالبہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی دعوت سے فخر محسوس ہو رہا ہے، اعتماد بڑھا۔ طالب علم
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو ٹرافیاں دیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام طلبہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعاما ت دیئے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پہلی پوزیشن ہولڈرز کو تین ، تین لاکھ، سیکنڈ کو دو دو لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈرز ایک ایک لاکھ روپے کی چیک دیئے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر پوزیشن ہولڈر سے بات چیت کی اور پڑھائی کی ٹائمنگ کے بارے میں پوچھا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دریافت کرنے پر طلبہ نے ٹیچر والدین اور بہن بھائیوں کی سپورٹ اور پسندیدہ مضمون کے بارے بتایا
پوزیشن ہولڈرز طلبہ نے ریاضی کو پسندیدہ مضمون قرار دیا
پوزیشن ہولڈرز طلبہ نے وزیر اعلی مریم نواز سے کھل کر باتیں کیں اور خوشی کا اظہار کی
ا
ہونہار طلبہ کے درمیان کر فخر محسوس کر رہی ہوں ،مریم نواز شریف
پوزیشن ہولڈرز کی قابلیت دیکھ کر رشک آتا ہے،مریم نواز شریف
بہت خوش ہوں،ملک کا مستقبل روشن ہے،مریم نوز شریف
بچوں کی کامیابی پر والدین اور ٹیچر خوشی اور فخر محسوس کرتے ہیں,مریم نواز شریف
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ، نوٹیفیکیشن
گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ، نوٹیفیکیشن
Salary Notification For Govt. SERVANT Punjab
#GovtofPunjab #Education
#LabAttendantAssociation
اگست کے پہلے ہفتے پنجاب کے تمام محکمہ جات کے تمام لیب اٹینڈنٹ لاہور میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں گے مطالبات پورے نہ ہوے تو اپنی پوسٹ کو اپ گریڈ کروانے کے لیے دھرنا دیں گے ان شاءاللہ۔
رانا زاہد خاں جنرل سیکرٹری لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب
#LabAttendantAssociationPunjab