لبیک یارسول اللہﷺ❤️
تاجدار ختم نبوت زندہ باد🧡
ہم نے یہ عہد کیا ہےکہ ہر ظالم کیساتھ
ہم سربکف ڈٹ کے لڑیں گے
سوشل میڈیا ہمارا مورچہ ہے
جتنےچاہو اکاونٹ بند کر لو
رضوی مشن جاری رہےگا ان شاء اللہ⚔️
تاجدارختم_نبوتﷺ_زندہ_باد
follow new Acount👇
@Labbbaik_WWM
🚨Immediate Arrangements Should be Made for a Government Prosecuter
لاہور ہائی کورٹ بار کا الٹی میٹم‼️
توہین مقدمات میں سرکاری وکیل کا فوری انتظام کیا جائے
🚨Immediate Arrangements Should be Made for a Government Prosecuter
لاہور ہائی کورٹ بار کا الٹی میٹم‼️
توہین مقدمات میں سرکاری وکیل کا فوری انتظام کیا ��ائے
*یا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم بڑے کمزور ہیں آپ ہماری مدد ��ریں نا ہمارے بھائیوں کو واپس لوٹا دیں ہمارے سعد و انس کو واپس بھیج دیں یا رسول اللہ ہمیں ان کی رہنمائی کی بڑی ضرورت ہے😭🤲🏻
یا رسول کبریا ﷺ فریاد ہے
*یا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم بڑے کمزور ہیں آپ ہماری مدد کریں نا ہمارے بھائیوں کو واپس لوٹا دیں ہمارے سعد و انس کو واپس بھیج دیں یا رسول اللہ ہمیں ان کی رہنمائی کی بڑی ضرورت ہے😭🤲🏻
یا رسول کبریا ﷺ فریاد ہے
ہر ظلم و ستم اور ہر آزمائش کے باوجود، تحریک Labbaik پاکستان آج بھی اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ثابت قدم کھڑی ہے۔
اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، ان کی مدد فرمائے، اور ہمیں حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

10 صفر یوم وفات
حضرت سیدہ سکینہ بنت حسین سلام اللہ علیہ
حضرت امام حسین کی پیاری بیٹی جن کی صبر و استقامت تاریخ کا روشن باب ھے اللّٰہ پاک آپ کے درجات کو بلند فرمائے ❣️🤲🏻
ناموسِ رسالت کا علم لے کر میدان میں کھڑا ہے سعد حسین رضوی، حق کی صدا بن کر گونج رہا ہے رضویہ کی سلطنت میں عزمِ مجاہد بیدار ہے باطل کے سامنے سینہ سپر، یہی کردار ہے