کسی مولوی کے اوپر اتنے پیسے پینک دیئے جائیں پیسے تو دور کی بات اگر پھول ہی پھینک دیئے جائیں تو کچھ لوگ کہنا شروع ہوا جاتے ہیں
چندہ خور دین فروش ایسے فضولیات بکیں گے
"سب سے بہتر لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں گے، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں گے۔" (صحیح بخاری: 3651، صحیح مسلم: 2533)
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحا��ہؓ_آزادکیوں
شکر جان چھوٹی🤧
ورنہ میں نے تو سوچ لیا تھا یہ اکا��نٹ ایلن کےٹُرنے کے بعد اسکے گھر والوں کو گفٹ کردوں گی کہ مرحوم کو بڑا پسند تھا لیکن اسے آئیڈیا پسند ہی نہیں آیاخیر مرضی ایلین تمہاری🤷
Release Saad Rizvi
Ban Geo Network
031111115469665
حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں: "میں نے معاویہؓ سے زیادہ فقہ والا کوئی نہیں دیکھا" _صحیح بخاری 3765
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا 🍂
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں 🥀
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرے نیو اکاؤنٹ کو فولو کریں اور زیادہ سے زیادہ پروموشن بھی کریں
Account link 🖇️
@MRiz_via
✨ ختمِ قادریہ ماہانہ گیارہویں شریف ✨
📅 ہفتہ، 25 جولائی
🕡 شب 9:30 بجے
ایمان افروز خطاب: مولانا حمید رضا رضوی
🎙️محمد ابراہیم رضوی
فیوض و برکات سےمالامال اس نورانی اجتماع میں خود بھی شریک ہوں اور اپنےدوست احباب کوبھی دعوت دیں
اجتماعی دعا میں شرکت فرماکر دارین کی سعادتیں سمیٹیں
💐 ماہانہ گیارہویں و ختمِ قادریہ شریف 🗓25 جولائی بروز ہفتہ
🕤 رات 9:30 بجے
🎙 خطاب: مولانا حمید رضا رضوی صاحب
🎤 نعت خواں : محمد ابراہیم رضوی صاحب
آئیے مل کر ذکر و درود💚 کی برکات سمیٹیں اور اجتماعی دعا کا حصہ بنیں۔ اپنے احباب کو ضرور لائیں۔ ✨
Release Saad Rizvi
🌹 ماہانہ گیارہویں شریف | ختمِ قادریہ شریف 🌹
📅 ہفتہ،25 جولائی
🕤 رات 9:30 بجے
🎙 خصوصی خطاب: مولانا حمید رضا رضوی دامت برکاتہم العالیہ
🎤محمد ابراہیم رضوی
ذکر و درود کی اس بابرکت محفل میں شریک ہوں اور اجتماعی دعا میں شامل ہوں۔ اپنے اہلِ خانہ اور احباب کو بھی ضرور مدعو فرمائیں۔