اج رات 9.30
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اہم ٹریننگ اسپیس میں بروقت شرکت کریں اور زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دیں تاکہ ہم اجتماعی طور پر اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کو مزید مؤثر اور مضبوط بنا سکیں۔
Username: @_MeerHasan
Acc Link: https://t.co/yh287uKVul