موجودہ دور میں X آواز بلند کرنے کا اہم ذریعہ ہے،مگر بہت سے لوگ اس کے درست استعمال سے ناواقف ہیں۔ 18 جولائی بروز ہفتہ X Master Class منعقد کی جا رہی ہے، جہاں پروفائل سیٹ اپ، پروفائل، پوسٹنگ، انگیجمنٹ، ٹرینڈز، مسائل کے حل اور ساتھ لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔
لازماً شرکت کریں۔
X is a powerful platform for raising your voice, but many people don't know how to use it effectively.
Join the X Master Class on Saturday, 18 July to learn profile settings, posting, engagement, trends, troubleshooting, and take part in a live Q&A.
@RShoaib_R
موجودہ دور میں X آواز بلند کرنے کا اہم ذریعہ ہے،مگر بہت سے لوگ اس کے درست استعمال سے ناواقف ہیں۔ 18 جولائی بروز ہفتہ X Master Class منعقد کی جا رہی ہے، جہاں پروفائل سیٹ اپ، پروفائل، پوسٹنگ، انگیجمنٹ، ٹرینڈز، مسائل کے حل اور ساتھ لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔
لازماً شرکت کریں۔
@MaryamNSharif
وہ کہتے ہیں کہ دور حاضر میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے سر نہیں رہتے ظالم حکومت نے اپنے دوہرے عدالتی معیار اور ظلم و ستم کر کہ یہ عیاں کر دیا کہ تحریک لبیک سب کچھ قربان کر سکتی ہے پر اپنے مشن پہ سودہ بازی نہیں کر سکتی
لاہور یتیم خانہ چوک کے قریب مسجد رحمۃ للعالمین گزشتہ نو ماہ سے بند ہے-
افسوس مسجد کے باہر سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری مساجد کو ہمیشہ آباد رکھے، ملک میں امن و انصاف قائم فرمائے۔
آمین۔
مسجد رحمتہ اللعالمین کو کھولو۔۔
تمہاری عزت تمہارے اداروں کی عزت نبی کریم ﷺ کی ناموس سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی نبی کی شان میں گستاخی ہو تو تم مصلحت پسندی سے کام لو اور کھلی چھوٹ دو گستاخوں کو۔۔۔
اور یہی تمہاری عزت پر بات آئے تو تم تلملا اٹھو تف ہیں ایسے نظام پر ایسے اداروں پر 🖐️
مسجد اللہ کا گھر ہے، اسے بند رکھنا کہاں کا انصاف ہے؟ لاہور یتیم خانہ چوک کی مسجد رحمۃ للعالمین گزشتہ 9 ماہ سے بند ہے۔ حکومت سے گزارش ہے کہ اسے فوراً عبادت کے لیے کھولا جائے۔
🟠 یتیم خانہ چوک لاہور
مسجد رحمتہ للعالمین کا دروازہ
گزشتہ نو ماہ سے بند ہے
باہر اہلکار تعینات ہیں مگر عبادت معطل ہے
اللہ ہماری مساجد کو آباد رکھے
ملک میں امن و سکون قائم فرمائے
آمین
ہم مطالبہ کرتے ہیں مسجد رحمت اللعالمین کو فوری کھولا جائے