🚨*Release Saad Rizvi🚨
*سچ جاننے کے لیئے ہمیں جوائن کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں*
Follow the قافلہ عشق و مستی (اسلامی تعلیمات)📚 channel on WhatsApp: https://t.co/P1LWOATEg5
عوام کی امید لبیک والے 🇵🇰
یوسی 01 کے خادم عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر پل میدان عمل میں موجود۔
چیئرمین مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر گلشن ضیاء کے مختلف مقامات پر کھلے مین ہول کور کئے جارے ہیں
https://t.co/zszPqaDEZk
کبھی یہ سین فلموں میں دیکھنے کو ملتا تھا۔ آج یہ حقیقت میں ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیل اب فلسطینی قیدیوں کو جیل سے بھاگنے سے روکنے کے لیے جیل کے ارد گرد مگرمچھوں سے بھری خندقیں بنانے کا پلان بنا رہا ہے جس کی تیاریاں مکمل ہونے جا رہی ہیں۔💔
@UN_HRC
صاحبانِ مَحبت🖤
ان شاءاللہ✊🏼
18 جولائی بروز ہفتہ X Master Class منعقد کی جا رہی ہے، جہاں پروفائل سیٹ اپ، پروفائل، پوسٹنگ، انگیجمنٹ، ٹرینڈز، مسائل کے حل اور ساتھ لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔
لازماً شرکت کریں۔
ديں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ايسی تجارت ميں مسلماں کا خسارا
آج تقریباً 6 گھنٹے بابا جی کو سنا۔ بابا جی کہتے ہیں کہ " آج ہمیں یورپ کی عینک لگا کر نیا دین پڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے"
بات 💯 درست ہے جہاں اسلام کو صرف نماز اور روزے تک محدود کر دیا گیا ہے۔بہت سے لوگ امن کے نام پر دین کے مکمل تصور کو پسِ پشت ڈالنے کی بات کرتے ہیں اور افسوس کہ آج مغربی طرزِ فکر کو ترقی کا معیار بنا کر ہماری نئی نسل کی سوچ تشکیل دی جا رہی ہے۔ ہمارے نصاب سے اسلامی شعائر اور اسلامی شناخت کو آہستہ آہستہ کمزور کیا جا رہا ہے۔ جو پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے وہاں اسلام کا نفاذ ہے ہی نہیں ۔