🔴 ایکس (Twitter X)تربیتی ورکشاپ Space
ہفتہ، 18 جولائی 2026
پاکستانی وقت: رات9:30بجےتا11:30 بجے
تمام احباب سےگزارش ہےکہ اس اہم ٹریننگ اسپیس میں بروقت شرکت کریں اورزیادہ سےزیادہ ساتھیوں کوبھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دیں تاکہ ہم اپنےسوشل میڈیانیٹ ورک کومزید مؤثراور مضبوط بنا سکیں۔
گلشنِ ضیاء نزد الہدہد لان گلی نمبر 01 کے ر��ائشیوں کی درخواست پر کرین پارٹی کے چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب اپنی نگرانی میں پانی کے لائن کی لیکیج کی مرمت کروا رہے ہیں
https://t.co/9oFi14IOpR
تحریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی کوششوں سے سیوریج لائن کی تعمیرات کا کام جاری۔
عوام سے کیا ہوا ایک ایک وعدہ پورا کریں گے ، جب دین تخت پر آئے گا ہر نعمت گھر تک پہنچے گی۔
ان شاءاللہ 🤲
https://t.co/FpSXrQsbMn…