اسپیس شروع ہو چُکی تمام احباب فوری جوائن کریں💯
آئیں، X (ٹوئٹر) کا درست اور مؤثر استعمال سیکھیں، اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں، آرگینک فالورز بڑھانے کی عملی حکمتِ عملی جانیں، اور اپنی آن لائن موجودگی کو بہتر بنائیں۔
📌Twitter X Training Workshop Space
آج رات پاکستانی وقت: رات 9:30 بجے تا 11:30 بجے۔
تمام احباب سےگزارش ہےکہ اس اہم ٹریننگ اسپیس میں بروقت شرکت کریں اور زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دیں تاکہ ہم اپنےسوشل میڈیانیٹ ورک کو مزید مؤثر اور مضبوط بنا سکیں۔
🔴 ایکس (Twitter X)تربیتی ورکشاپ Space
ہفتہ، 18 جولائی 2026
پاکستانی وقت: رات9:30بجےتا11:30 بجے
تمام احباب سےگزارش ہےکہ اس اہم ٹریننگ اسپیس میں بروقت شرکت کریں اورزیادہ سےزیادہ ساتھیوں کوبھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دیں تاکہ ہم اپنےسوشل میڈیانیٹ ورک کومزید مؤثراور مضبوط بنا سکیں۔