@Ghulammujt75882@MarkazX92 ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر۔۔
بچے لگدے او۔۔۔۔
ساڈے بابا فرمایا کرتے تھے اپنوں کو آنکھ نھیں دکھائی جاتی سمجھایا جاتا ہے۔۔ میں نے تیری پپی لے لی۔۔ کا بیٹا تھوڑی تحقیق کرکے کے آ۔۔ اس سے پہلے رِشتہ پیش نہیں کر
📢 نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ اب دور نہیں!
"تیرا بھی دور آنے کو ہے اے فقرِ غیور!"
مفتی وزیر احمد رضوی صاحب کا ایمان افروز پیغام: آنے والا دور صرف اور صرف اسلام کا ہے۔ جب اقائے صادق ﷺ نے نوید سنا دی، تو اب باطل کی کوئی سازش اس انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتی۔ تیار ہو جاؤ! 💯⚔️
تحریکِ لبیک پاکستان کے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی مارچ سے دو روز قبل ہی فورسز اور ن حکومت کی کارروائیاں شروع ہو گئیں، اور مارچ سے پہلے ہی تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کو شہید کیا جانے لگا۔ 💔
ہم یہاں سے پکاریں وہ وہاں سے سنیں! 🥹❤️
فاصلے مٹ جاتے ہیں جب دل سے پکارا جائے، کیونکہ شہنشاہِ بطحا ﷺ کی سماعت ہر پکار کو سنتی ہے۔ سچے غلاموں کا یہی عقیدہ اور یہی کل کائنات ہے۔
مصطفیٰ ﷺ کی سماعت پہ لاکھوں سلام! 👋✨
#لبیک_یا_رسول_اللہﷺ
اداروں کی توہین پر گجرانوالہ سے قصور تک فوری پرچے کٹ گئے، مولانا فضل الرحمٰن کورٹ طلب! کاش ایسی ہی مستعدی ناموسِ رسالت ﷺ کے مجرموں کے لیے بھی دکھائی جاتی۔ یہاں اداروں کی عزت پر قانون حرکت میں آتا ہے، مگر آقا ﷺ کی حرمت پامال کرنے والے آزاد گھومتے ہیں! ⚖️🩹
نظامِ مصطفیٰ ﷺ کے محافظ کو قید کر کے تم نے اپنی اصلیت اور یہودی دلاّلی کا ثبوت دے دیا ہے۔ 9 ماہ کا جبر تمہاری بزدلی ہے، طاقت نہیں۔ کرسی کے بھوکے کتو! تمہارا یہ ظلم تمہیں لے ڈوبے گا حق کا سورج ضرور طلوع ہوگا