خاموش انصاف… یا خاموش نظام؟
امیرِ محترم بازیابی کیس میں 3 ماہ کی طویل تاخیر کے بعد 29 جون 2025 کو ہونے والی سماعت کو آج 15 دن گزر چکے ہیں، مگر افسوس کہ اب تک آئندہ سماعت کی تاریخ کا بھی اعلان نہیں کیا جا سکا۔
Courtesy: @RShoaib_R
Ban Geo Network🚫
Release Saad Rizvi
شفا پاتے ہیں صدہا جاں بلب اَمراضِ مُہلِک سے
عجب دارُالشفا ہے آستانہ غوثِ اعظم کا
جمیلؔ قادری سو جاں سے ہو قربان مُرشِد پر
بنایا جس نے تجھ جیسے کو بندہ غوثِ اعظم کا
❣️🫠🌙
ملیار کو ترس سے ہوئے ملیار پہ لعنت
باطل کے تراشے ہوئے افکار پہ لعنت
ناموسِ نبیﷺ کے لیے کچھ بھی نہ کر سکے
ہر ایسے مسلماں کے کردار پہ لعنت
BAN GEO NETWORK
وقت آ گیا ہے کہ سعد حسین رضوی کے کیس پر واضح پیش رفت کی جائے، تاکہ انصاف صرف ایک امید نہ رہے بلکہ عوام اسے اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا بھی دیکھ سکیں۔
خاموشی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ بروقت انصاف ہی مضبوط نظام کی اصل پہچان ہے۔
یہ ور��شاپ نئے صارفین کو ایکس کے بنیادی اور جدید فیچرز سکھانے کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔ اس میں پروفیشنل پروفائل بنانے، ٹرینڈز کو سمجھنے، اور لائیو سوال و جواب کے ذریعے مسائل حل کرنے پر بات ہوگی۔ یہ معلوماتی سیشن 18 جولائی 2026 کو رات 9:30 بجے ہوگا
شرکت کو یقینی بنائیں