السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ 🙌
تمام کارکنان سے توجہ کی درخواست اس بھائی کے لیے جو ہو سکتا ہے لازمی تعاون فرمائیں جزاک اللّٰہ!!🤍💝
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ 🙌
تمام کارکنان سے توجہ کی درخواست اس بھائی کے لیے جو ہو سکتا ہے لازمی تعاون فرمائیں جزاک اللّٰہ!!🤍💝
الرٹ!‼️
الحمدللہ رب العالمین
کوٹ ادو سے گرفتار ہونے والے ساتھیوں جن میں ہمارے بھائی کامران سیال با عزت رہا ہو چکے ہیں✨!!
بھائی کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں💐
📣 انصاف کا جنازہ اور لاڈلوں کے لیے ریلیف!
امیرِ محترم کے کیس میں 15 دن گزرنے کے باوجود اگلی سماعت کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا۔ یہ کیسا قانون ہے جہاں حق کے اسیروں کو دیوار سے لگانے کے لیے فائلیں دبا دی جاتی ہیں؟ ہم اس مجرمانہ خاموشی اور دہرے نظامِ عدل کو مسترد کرتے ہیں!