تم کیا سمجھتے ہو تمہاری اس غنڈا گردی اور ظلم سے لبیک کے نوجوان جھکا جائیں گے یا وہ ڈر کر تحریک لبیک کا ساتھ چھوڑ دینگے اگر تم ایسا سوچتے ہوتو تم احمقوں کی جنت میں رہتے ہو کیونکہ لبیک کسی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے اور نظریے کبھی ختم نہیں ہوتے 👍👇
تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو روزانہ کی بنیاد پر بار بار سسپینڈ کر کے ن لیگ حکومت اپنی غنڈہ گردی اور اپنے جرائم کو کبھی نہیں چھپا سکتی۔
تمہاری بوکھلاہٹ واضح ہے، مگر ہم پھر بھی رکنے والے نہیں۔ ✊
📢 نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ اب دور نہیں!
"تیرا بھی دور آنے کو ہے اے فقرِ غیور!"
مفتی وزیر احمد رضوی صاحب کا ایمان افروز پیغام: آنے والا دور صرف اور صرف اسلام کا ہے۔ جب اقائے صادق ﷺ نے نوید سنا دی، تو اب باطل کی کوئی سازش اس انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتی۔ تیار ہو جاؤ! 💯⚔️
چالیس جمعے بیت گئے، مگر ظلم کا پہرا قائم ہے! 💔🕌
جامع مسجد رحمۃ للعالمین، مدرسہ سیدنا ابوذر غفاری، اور مزارِ پرانوار امام رضوی تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔ یہودی لابی کو خوش کرنے کے لیے مقدس مقامات کو نشانہ بنانا بند کرو۔ یہ قبضہ تمہاری بزدلی کا منہ بولتا ثبوت ہے!
چالیس جمعے گزر گئے، مگر جامع مسجد رحمۃ للعالمین، جامع مدرسہ سیدنا حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ، اور مزارِ پُرانوار امام رضوی تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔
اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ کی مسجدوں میں اس کے نام کے ذکر سے روکتا ہے اور ان کی ویرانی میں کوشش کرتا ہے؟ ایسے لوگوں کو حق نہیں کہ ان میں داخل ہوں مگر ڈرتے ہوئے۔ ان کے لیے دنیا میں رسوائی (ذلت) ہے اور آخرت میں بڑا عذاب ہے۔
Release Saad Rizvi
انٹرنیشنل فیڈریشن فار ہیومین رائیٹس اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان کے عدالتی نظام پر جاری اپنی مشترکہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کےعدالتی نظام کے تقریباً ہر درجے پر بدعنوانی جڑیں پکڑ چکی ہے۔ جس کے باعث عدلیہ کی آزادی، منصفانہ ٹرائل، قانون کی بالادستی اور بنیادی انسانی حقوق شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
#shaoorfeed #HRCPReport #JusticeSystem #HumanRightsMatter #shaoorfeed
📣 انصاف کا جنازہ اور لاڈلوں کے لیے ریلیف!
امیرِ محترم کے کیس میں 15 دن گزرنے کے باوجود اگلی سماعت کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا۔ یہ کیسا قانون ہے جہاں حق کے اسیروں کو دیوار سے لگانے کے لیے فائلیں دبا دی جاتی ہیں؟ ہم اس مجرمانہ خاموشی اور دہرے نظامِ عدل کو مسترد کرتے ہیں!
ادارے محترم، لیکن آقا ﷺ کی حرمت سب سے مقدم!
مولانا کے بیان پر ملک بھر میں پرچے کٹ گئے، لیکن مقدس ہستیوں کے گستاخ خاکے نشر کرنے والے میڈیا پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا؟ عوام اس دہرے معیار پر شدید غم و غصے کا شکار ہیں۔ یاد رکھو، ہماری ریڈ لائن صرف تاجدارِ کائنات ﷺ ہیں!