ریاست کاکام اپنے کوتحفظ فراہم کرنا ہوتا ہےمگر ن لیگ کی حکومت میں ریاست نے تحفظ کےبجائےدہشت کوفروغ دیاعوام کے ٹیکس سےخریدی گئی مشینری ہی عوام کے خلاف استعمال کی گئی اس بربریت کی مثال مشکل سےملتی ہے مگر مریدکے کی سرزمین آج بھی اپنےشہیدوں کےخون کی گواہ ہے
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جیو نیوز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین فسطائیت ہے۔ پُرامن مظاہرین کے خلاف جاری یہ مہم فوری بند ہونی چاہیے۔
Ban Geo Network
Release Saad Rizvi
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی ہمت کا کوئی جواب نہیں۔جیلیں بھر لو، پارٹیاں توڑ دو، مساجد بند کر دو۔
مگر ایک بات یاد رکھو: لبیک یارسول اللہﷺ کی صدا کو بند نہیں کر سکو گے۔۔۔۔۔کیونکہ یہ آواز دلوں سے نکلتی ہے، دیواروں سے نہیں۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
Our love for Rasool Allah ﷺ grows stronger every day. We express this love by upholding his honor with sincerity and unity.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
Respect for the Prophet ﷺ is the beauty of our faith. We are committed to upholding Namoos-e-Risalat with full devotion.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@ShaH_ZAMaN0 مقتدرہ نے ناموسِ رسالت کے سوداگروں کو تحفظ دے کر ثابت کیا کہ یہ ریاست نہیں بلکہ ایک تجارتی فرم ہے جہاں ضمیر سب سے سستا بکتا ہے۔ جیو نیوز کی چاکری ماتھے پر ابدی رسوائی کا داغ ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@_IBNE__ALI Tyranny against peaceful and unarmed people cannot break their resolve. Invading homes and silencing the truth will never go unaccounted for. History will remember the oppressors.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@pulsestories1 Silence on media's controversial content while brutally cracking down on peaceful protestors is unacceptable. Double standards of the establishment and rulers stand exposed.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@MukhdeoRammd112 The regime must remember that every single act of tyranny against unarmed devotees will be accounted for. Invading homes to cover up the truth will only expose the oppressor.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@_IBNE__ALI مقتدرہ کا کام آئین اور قانون کی بالادستی تھا، لیکن اب وہ ایک گستاخ میڈیا چینل کے مالکان کی چاکری کر رہی ہے۔ عاشقانِ رسول کے گھروں پر چھاپے مارنے والو! یاد رکھو عوام تمہاری اس ناپاک وفاداری کو دیکھ رہی ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
آ گیا عینِ لڑائی میں زمانِ صلح و امن
اے تیرا بھی دور آنے کو ہے، اے فقیرِ غیور
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@MarkazX92 جیو نیوز کی ناپاک جسارت کے خلاف اٹھنے والے طوفان کو قید و بند سے نہیں روکا جا سکتا۔ تحریک لبیک کے کارکنان پر تشدد فسطائیت کی انتہا ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@ImamKhadim_X92 پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے کیے جانے والے یہ اقدامات عوامی غیظ و غضب کو مزید بھڑکائیں گے۔ حکومت کو گستاخوں کی پشت پناہی فوراً بند کرنی ہوگی۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
@MarkazX92 پرامن احتجاج کو طاقت کے زور پر دبانے کی کوششیں ہمیشہ الٹی ثابت ہوتی ہیں۔ حکومت کا تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن ان کی اپنی ہار ہے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد