بریکنگ نیوز
علماء دیوبند کے مستند علماء کرام نے
طاہر اشرفی اور مفتی عبد الرحیم کو علماءدیوبند کے لسٹ سے خارجہ کردیا
انکا طرق علماء دیوبند کے شایان شان نہیں
لہذا انکا تعلق علماء دیوبند سے نہیں
یدیعوت احرونوت: مسجدِ اقصیٰ کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کے مطالبات میں شدت
اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق، حکمران جماعت لیکود سے تعلق رکھنے والے بعض وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ نے ایک کانفرنس کے دوران مسجدِ اقصیٰ میں موجودہ تاریخی و قانونی حیثیت (Status Quo) کو تبدیل کرنے اور فلسطینیوں کی رسائی محدود کرنے کا مطالبہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق، کانفرنس میں بعض شرکاء نے کہا کہ اگر یہودیوں کو مسجدِ اقصیٰ میں آزادانہ عبادت کی اجازت نہیں دی جاتی، تو پھر کسی اور کو بھی وہاں پہنچنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
مسجدِ اقصیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے نہایت مقدس مقام ہے، اور اس کی تاریخی و قانونی حیثیت میں کسی بھی ممکنہ تبدیلی سے متعلق بیانات خطے میں حساسیت اور تشویش کا باعث بنتے ہیں۔
#معافی_مائی_فٹ
وزارت پیٹرولیم کسی سبزی کے آڑھتی کو دے دو ٹینکر جیٹی پر لگتے ہی اوپن بولی کروا دے گا قوم ریٹ خود ہی نکال لے گی
حکومت گھر جائے وہ ایک ہفتہ قیمتوں کو برقرار نہیں رکھ سکتی
#نوائےسحر
پاکستان کی ہاں نہ میں دنیا کی ہاں نہ ہے بس پاکستان کے اندر غربت اور دشت گردی کی اس تن آسان اور نااہل حکمرانوں کی ریاست کو صرف نہ ہی نہ ہے روز ہی غربت کی وجہ سے خودکشیاں ہو رہی ہیں دھشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں
#نوائےسحر
ہم پاکستان کے حکمرانوں ریاستی اداروں، انٹیلیجنس اداروں، پاک فوج اور فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ ملک کو مزید انتشار سے بچایا جائے جیو نیوز پر پاکستان میں تاحیات پابندی لگنی چاہئے
#ملنگ_قبیلہ
صوبے کو ایک عورت چلا رہی ہے اور گرلز سکولوں میں چھاپے مرد وزیر تعلیم 🫣 کسی نے بھی اس وزیر تعلیم کو عقل نہیں سیکھائی کہ عزت والا لباس پہن کر جانا چاہیئے اگر گرلز کی کلاس میں جانا ہے تو ، اوپر سے پانچ سات ڈشکرے اور ساتھ میں گن مین بھی اور کیمرہ مین بھی داخل ہوئے بے شرم کہی کے !