کسی کو پتہ کشور ناہید کا دانت کیسے ٹوٹا تھا؟ چلیں دانت کو چھوڑیں۔ آپ کو ایک دلچسپ واقعہ بتاتے ہیں۔
جنرل ضیاءالحق کے دور میں محترمہ دن کو ضیاءالحق کی آمریت کے خلاف مشاعروں میں نظمیں پڑھتی تھیں۔ شام کو ضیاءالحق کو جا کر بتاتی تھیں کون کون اسے مشاعرے میں بڑھ چڑھ کر داد دے رہا تھا۔ نپو اسے۔ پھڑ لو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے اللہ!!! پی ٹی آئی کی کتنی خواتین اور کتنے حضرات ذہن میں گھوم گئے۔ انہوں نے ہزاروں کارکن پکڑائے۔ سینکڑوں سوشل میڈیا کے لڑکوں کو گرفتار کروایا۔
تم یہ چھوڑو کہ ہم کیا مانتے ہیں یا نہیں مانتے۔ بس یہ اقرار کر لو کہ اللہ نے جنہیں آیت مباہلہ میں رکھا ہے وہی ہیں اہلبیت علیہم السلام۔ باقی نماز میں جو شامل ہیں، وہی بلند ہیں۔ جو شامل کئے جائیں تو نماز باطل ہو جاتی ہے، وہ پست ہیں۔ جب یہ بات سمجھ شریف میں آ جائے تو باقی تحقیق کر لینا۔ ورنہ نماز میں انہیں شامل کر لو جنہیں تم بلند سمجھتے ہو۔
مجھ سے بحث کی ضرورت ہی نہیں۔نہ میں نے دعوت دیکر بلایا، نہ سوال تم سے کیا۔ تم کون میں کون۔۔۔ تم نے اپنا حساب دینا ہے، میں نے اپنا حساب دینا ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو مجھ پر اور اگر تم غلط ہو تو تم پر لعنت ہو۔
چلو بولو آمین۔۔۔
والسلام
ملک کی جیلوں میں قید خواتین سخت گرمی اور دشوار حالات کا سامنا کر رہی ہیں کئی خواتین محدود جگہوں میں ایک ساتھ رہنے پر مجبور ہیں جہاں بنیادی سہولیات بھی نہیں ہے بعض خواتین اپنے کم سن بچوں سمیت قید ہیں جس کے باعث ان کی ذہنی اذیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے شدید گرمی ذہنی دباؤ اور غیر یقینی صورتحال نے ان خواتین کی مشکلات کو دوچند کر دیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام قیدی خواتین کو انسانی وقار کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے بنیادی حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے
فلک جاوید خان
ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔
عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔
اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔
@MaryamNSharif
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت نمرود کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت فرعون کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت یزید کی ہوتی ہے،
اب عوام فیصلہ کریں کہ انہوں نے نمرودی، فرعونی اور یزید کی حکومت میں رہنا ہے یا ان کی ظالم حکومت گرانی ہے،
قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
Faraz e daar se meesum bayan dete hai..
Rahega zikr e ali (a) Hum zaban dete Hai..
On 22nd Zil Hajj Hazrat e meesum e tammar martyred for the love of Ali ibn Abi Talib (a) ❤️🩹🙌🏻
BREAKING: US President Donald Trump has said he had warned Israeli PM Benjamin Netanyahu that if he went back to war with Iran, he might find himself fighting alone, according to Axios.
🔴 More on https://t.co/5H0QqpfIYw
FULL force? with Whose weapons? Infact, whatever FUTURE force will most likely be WEAKER by a fifth of whatever we Just witnessed. The US military has lost up to 30 MQ-9 Reaper drones since the start of the conflict with Iran, which accounts for nearly a fifth of Washington’s entire pre-war fleet and is valued at close to $1 billion, Bloomberg has reported. The bulk of them were destroyed or seriously damaged by Iranian fire, according to the Bloomberg outlet.
نه ایران برای لبنان میجنگد و نه لبنان برای ایران، هر دو دشمن غدار مشترک دارند. رژیم صهیونیستی، لبنان اشغالشده و ایران تجزیه یافته را میخواهد و در این احوال کنار هم بودن، راهبرد ضروری دفاعی است و نه فقط یک همدردی انسانی.
موضوع را غلط تصویر نکنیم.
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی بچت کی شرح 30 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، شہری ہر 100 روپے میں سے صرف 6 روپے کی بچت کرتے ہیں۔
رپورٹ میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے بحران سے خبردار کیا گیا ہے اور حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں قومی بچت مہم شروع کرے۔
پی آئی ڈی ای نے کہا کہ کم بچتیں پاکستان کو بار بار بیرونی قرضوں اور آئی ایم ایف پروگراموں کی طرف دھکیل رہی ہیں۔
اس نے نوٹ کیا کہ پاکستان کی بچت کی شرح 6.4 فیصد ہے، جبکہ بنگلہ دیش میں یہ شرح 21 فیصد، بھارت میں 28 فیصد اور ویتنام میں 30 فیصد ہے۔
رپورٹ میں طویل مدتی بچت اسکیموں کے لیے ٹیکس مراعات، خواتین اور پنشنرز کے لیے خصوصی مراعات اور قومی بچت کی مصنوعات تک ڈیجیٹل رسائی کو بہتر بنانے کی بھی سفارش کی گئی ہے