اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ⚔️⚔️⚔️⚔️
محبت" کســــی ایسے شخــــص کی تلاش نہیـــــں کرتی کہ جس کے ســـــاتھ رہا جائے 🫠
محبـــــت تو ایسے شخــــص کو تلاش کـــــرتی ہے جس کے بغیــــر"نہ رہا جـــــائے 🥹
لوگـــــوں کو یہ تو کہتـــــے سنـــــا ہی ہے کہ !
زندہ رہے تو پھـــــر ملیـــــں گے 🥲
لیکـــــن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیـــــں جن سے مل کر لگتــــا ہے !!!🙂
ملتے رہیـــــں گے تو زندہ رہیـــــں گے"❤️🩹💯
> 𝐀li ✍🏻💗💫
https://t.co/0hjvoMu0Iu
ٹویٹر کی نئی اپڈیٹس سیکھنے اور اس پلیٹ فارم پر مؤثر انداز میں کام کرنے کے لیے یہ ٹریننگ اسپیس ضرور جوائن کریں۔
یہ سیشن ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو X پر اپنی کارکردگی بہتر بنانا چاہتا ہے۔اور اس سیکھنے کے موقع کو اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں
https://t.co/VT5N8s4LlS
اگر آپ X پر بہتر کام کرنا چاہتے ہیں، سیکھنا چاہتے ہیں یا کسی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔ وقت پر ضرور جوائن کریں، آگے بھی شیئر کریں، اور Space کو کامیاب بنائیں! 🚀
https://t.co/eIAYa2tWCP
تحریک لبیک کی آواز بلند کرنے کے لیے کارکنان کو چاہیے،لازمی شرکت کریں
آئیں، X (ٹوئٹر) کا درست اور مؤثر استعمال سیکھیں، اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں، آرگینک فالورز بڑھائیں، اور اپنی آن لائن موجودگی کو بہتر بنائیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔
👇
https://t.co/Gfu3qxnnvU
🚀 X (ٹوئٹر) اسپیس جوائن کریں!
آئیں، X (ٹوئٹر) کا درست اور مؤثر استعمال سیکھیں، اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں، آرگینک فالورز بڑھانے کی عملی حکمتِ عملی جانیں، اور اپنی آن لائن موجودگی کو بہتر بنائیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔
https://t.co/cRNHervM1G
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پے کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا ۔
https://t.co/LAfvUSrl6U
الســــــــــلام علــــــــــيكم ورحـــــمۃ اللــــہ 💕
جمــــعہ مبــــارک ❤️🕋
صباح الخیــــر 🍂
حبیبِ کِبرِیا ﷺ تم ہو اِمَامُ الْاَنْبِیَآء ﷺ تم ہو
محمد مُصطفیٰ ﷺ تم ہو محمد مُجْتَبٰےﷺ تم ہو
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
♥️✨♥️✨
غم دوراں غم ہجراں پہ غم یار کا دکھ
ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ
تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمیٹی الفت
کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ
مات کھا جاوں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن
ہے میرے مد مقابل مرے معیار کا دکھ
خواب نگری کے مسافر تجھے تعبیر ملی
عشق والوں کی سزا دیدہء بیدار کا دکھ
زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار،سہے
کھا گیا مجھ کو مرے یار ترے وار کا دکھ
https://t.co/mQ1zQc6Qgq