پھر دور صحابہ کی یادوں کو جلا دی ⚔️
تحریک کے قائد کو شوریٰ کو ہو سلام 🫡
یا خدا تجھے جمعہ کے بابرکت دن کا واسطہ ہے ہمارے قائدین کی حفاظت فرما اور ہماری تحریک کی رونقیں لوٹا دے آمین ثم آمین 🤲
https://t.co/DStpvRZ8Ki
Follow my x accounts 👇
@Mujahida__28@Mujahida_29
وقت آ گیا ہے کہ سعد حسین رضوی کے کیس پر واضح پیش رفت کی جائے، تاکہ انصاف صرف ایک امید نہ رہے بلکہ عوام اسے اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا بھی دیکھ سکیں۔
خاموشی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ بروقت انصاف ہی مضبوط نظام کی اصل پہچان ہے۔
ہمارے شہداء نے تو سینوں پر گولیاں کھائیں۔
او ظالمو! تم نے تو اُن کے اجسادِ مبارک بھی غائب کر دیے، زخمیوں تک کو اغوا کر لیا۔
تمہیں تمہارا انجام ضرور ملے گا۔
Repost & Follow
لاہور یتیم خانہ چوک کے قریب مسجد رحمۃ للعالمین گزشتہ نو ماہ سے بند ہے-
افسوس مسجد کے باہر سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری مساجد کو ہمیشہ آباد رکھے، ملک میں امن و انصاف قائم فرمائے۔
آمین۔
مسجد رحمتہ اللعالمین کو کھو��و۔۔
*ایک بابا اور بابے کا پتر تھا جو گستاخوں کے لئے ننگی تلوار تھا ⚔️*
*ہزاروں مولوی ایک چینل بند نہیں کروا سکے🤬*
یا خدا ہمارے قائدین کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲