ہمارا امام تو وہیل چیئر پر فیض آباد کی ٹھٹھرتی راتوں میں ختم نبوت کا پہرا دیتا نہ تھکا وہ معذوری کی حالت میں 6 ماہ جیل میں رہا آج انکےشہزادےبھی باپ کے مشن پر چلتےنہیں تھکے تو ہم کیوں تھک گئے ہیں؟ دوبارہ یکجا ہونےکی ضرورت ہے آئیں ایک دفعہ پھر جوش اور ولولےکے ساتھ تحریک کا کام کریں
تمام احباب اس ویڈیوں کو ڈونلوڈ کر کہ اپنے گرپوں میں شعر کرے
فیسبک واٹسپ ٹک ٹوک ہر پلیٹ فارم سے
کارکنان کو ایکس پر لیکر آئے
ہاتھ جوڑ کر تمام احباب سے گزارش ہے 😭👏
ہر بندا 10 کارکن لیکر آئے
اگر ہم کسی کو درد میں دیکھ کر تڑپ جاتے ہیں اور بنا سوچے سمجھے اس کے حل کا سوچنے لگتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ ہم خود کسی گہرے صدمے کا شکار ہیں
Trauma-Response
*اے اُمتِ مسلمہ! یاد رکھنا، ہم نے صرف ظالم کے خلاف آواز ہی بلند نہیں کی، بلکہ دینِ اسلام، اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی حمایت میں اپنی ��انوں تک کا نذرانہ پیش کر دیا۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ ہم نے حق کا ساتھ صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ اپنی قربانیوں سے بھی نبھایا۔*
🛑Live X Space
🌙ماہانہ گیارہویں شریف و ختمِ قادریہ شریف
تاریخ:25 جولائی رات9:30بجے
مہمانانِ ذی وقار:علامہ حمید رضا رضوی|محمد ابراہیم رضوی
حضور غوثِ اعظم دستگیر حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے فیوض و برکات سے اپنے دلوں کو منور کریں🌸
Host&COHOST
@_TheTurab@RShoaib_U
پائے کوباں پل سے گزریں گے تری آواز پر
رَبِّ سَلِّم کی صدا پر وجد لاتے جائیں گے
اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃاللہ علیہ
Ban Geo Forever
تحریکِ لبیک پاکستان کے خلاف آج پورا باطل، عالمی سامراج کے حواری اور منافقین ایک ہی صف میں کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔ اس کی واضح مثال سانحۂ مریدکے ہے، جہاں سیکڑوں نہتے عاشقانِ رسول ﷺ کو بے دردی سے شہید کیا گیا، لاکھوں کارکنان پر جھوٹے مقدمات قائم کرکے انہیں پابندِ سلاسل کیا گیا، جبکہ تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اور دیگر قائدین کو گزشتہ 10 ماہ سے جبری طور پر لاپتا رکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب چینلز، واٹس ایپ گروپس، فیس بک پیجز اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے اکاؤنٹس مسلسل بند کیے جا رہے ہیں، مگر اس سب کے باوجود حق کی آواز نہ کبھی رکی ہے، نہ رکے گی، اِن شاء اللہ تعالیٰ۔
ہم ہر ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ببانگ دہل یہ اعلان کر رہے ہیں کہ
*"زندگی ایک سوال ہے، موت ا�� کا جواب ہے۔"*
*" موت ایک سوال ہے، جس کا جواب لبیک والے ہیں! 🙌🏻🔥*
نہ ظلم ہمیں جھکا سکتا ہے، نہ جبر ہمیں خاموش کر سکتا ہے۔ ہمارے جسموں کو قید کیا جا سکتا ہے، ہمارے اکاؤنٹس بند کیے جا سکتے ہیں، مگر عشقِ رسول ﷺ کی وہ آواز کبھی بند نہیں کی جا سکتی جو دلوں میں زندہ ہو۔ ہم حق پر تھے، حق پر ہیں، اور اِن شاء اللہ تعالیٰ حق پر ہی رہیں گے۔
✨ ختمِ قادریہ ماہانہ گیارہویں شریف ✨
📅 ہفتہ، 25 جولائی
🕡 شب 9:30 بجے
ایمان افروز خطاب: مولانا حمید رضا رضوی
🎙️محمد ابراہیم رضوی
فیوض و برکات سےمالامال اس نورانی اجتماع میں خود بھی شریک ہوں اور اپنےدوست احباب کوبھی دعوت دیں
اجتماعی دعا میں شرکت فرماکر دارین کی سعادتیں سمیٹیں