آخر کب تک لوگوں کے گھر اجاڑتے رہو گے؟
ربیع الاول کے دوران پولیس ریڈ کے نتیجے میں تحریکِ انصاف کے کارکن اشتیاق خان انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ اور کارکنان اسے قتل قرار دے رہے ہیں۔
عدالتیں اپوزیشن کو دبانے اور تکلیف پہنچانے میں مصروف ہیں، لیکن اپنے سامنے ہونے والے ظلم پر خاموش ہیں۔
کبھی نہ کبھی تو حساب ہوگا،
سوال ہوگا، جواب ہوگا۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
میرا بیٹا حق کے ساتھ کھڑا ہے اسکو حق کا ساتھ دینے کی وجہ سے پولیس اٹھا کر لے گئ ہے ۔۔جو کچھ بھی ہمارے ساتھ ہوا ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ساتھ نہیں چھوڑیں گے
آغا سرور کی بہادر والدہ
نواز شریف بھی خبیر پختون خواہ جاتا ہے اس کی مہمان نوازی اور پروٹوکول بند کریں، سہیل آفریدی تو خیبر پختون خواہ کا وزیراعلی ہے نوازشریف تو کچھ بھی نہیں
علیمہ خان آن فائر 🔥
سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی عظیم خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر وہ عمران خان کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ کرکٹ کی دنیا میں دونوں ملکوں کا تعلق اور عمران خان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
English Caption:
Former English cricketer David Lloyd praised Imran Khan's legendary contributions while discussing Pakistan and England cricket. Expressing deeply positive thoughts, he became emotional during the conversation, highlighting the mutual respect and timeless legacy shared between both nations in the world of cricket.
Disclaimer:
Disclaimer: This content is created for news reporting and educational purposes only. All images and statements belong to their respective owners. No copyright infringement is intended.
Hashtags:
#ImranKhan #DavidLloyd #PakistanCricket #CricketNews #ARBNewsTV