جہاں ذی شعور لوگ کھانے پینے کی چیزوں کی تصاویر لگانے سے منع کرتے نظر آتے ہیں وہیں کچھ مہان آتمائیں باقاعدگی سے یہی سب کچھ پوسٹ کرتی نظر آتی ہیں، ان خچروں کو کوئی سمجھاو تم سے بڑے بڑے پیسے والے موجود ہیں ٹوئٹر پر، ان لوگوں کا خیال کرو جو یہ سب حاصل نہیں کرسکتے لعنت تواڈے پیسے تے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
بے شک سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی عظیم نشانیوں میں سے دو ہیں۔ یہ کسی کے مرنے یا جینے کی وجہ سے گرہن میں نہیں آتے۔ جب تم انہیں دیکھو تو اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرو، اس سے عاجزی کے ساتھ دعا مانگو،نماز پڑھو اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرو۔
(صحیح مسلم : 901)
کسی نے
"پولیو والوں" کو غلط بتا رکھا ہے کہ
بچے 48 گھنٹے میں پیدا ہو جاتے ہیں، اور ہم انہیں فریج میں رکھ دیتے ہیں، تاکہ جب پولیو والے آئیں ہم انہیں نکال کےپولیو ڈراپس پلوائیں
جو زہین لوگ سمجھ گئے انکے لئے تالیاں۔۔۔۔😎🤬
باقی رمضان ریسیپیز سیکھیں۔۔۔
#metooba