@Razarumi@yansan بہادر شاہ ظفر کی چوتھی پانچویں نسل کی خاتون انڈیا سے بہادر شاہ ظفر کا گھر مانگ رہی ہے ۔
ہزاروں سال سے طاقتور نظام کمزور سے قبضے لیتے گئے ،کیا خود مغلوں نے کسی سابقہ مالک کی نسلوں کا لحاظ کیا؟ نہیں،پھر موجودہ قابض نظام مغل
نسل کو کیوں دے ؟ پھر پہلے تو انگریز نسل کو ملنا چاہیے
@Razarumi@yansan مغلوں نے اپنے پچھلے کو ہرا کر، پچھلے نے اپنے پچھلے ،اس سے پچھلے نے اپنے پچھلے کو ہرا کر قبضہ کیا، صدیوں سےیہی سلسلہ ہے ،کیا کسی نے بھی کسی کی نسلوں کو کچھ دیا تھا ؟
جسکے پاس وقت نے زمین قبضے میں دے دی وہی مالک ہے ،مغلوں سے انگریزوں نے قبضہ کیا ۔ اب انڈیا کیوں دے ؟
@RepJoeWilson Every country's government should respect free will of majority of the other countries' people, so USA being large nation should also respect and favor popular leaders of countries and respect democratic verdict of people of all countries if USA needs love from world.
Let’s see who is CLEARLY POPULAR In Pakistan after @ImranKhanPTI , Like and Repost for @RichardGrenell , comment for rest of the two. Your Time starts now👇
عوام نے بہادر افسر عمران الدین کا ایسا والہانہ استقبال کیا جس کا وہ حقدار تھا۔
یاد رہے SHO عمران الدین نے نامعلوم (جو سب کو معلوم ہیں) کے دباؤ کے باوجود مراد سعید کے گھر کی خواتین پر FIR کے اندراج سے یہ کہہ کر انکار کر دیا تھا
“میری غیرت گوارا نہیں کرتی”
@ajmaljami اب آپ بھی نسل دس نسل کئی ��ہائیوں سے مسلسل ایک دوسرے کو چور ثابت کرتے کرتے پاکستان کو دنیا سے سو سال پیچھے رکھنے والوں کا شعوری غیر شعوری دفاع بند کردیں ،، ملک کا سوچیں ،، پیسے عزت سے بھی ملتے رہیں گے
@MaryamNSharif چالیس سالہ ، تیسری نسل کی اپنے ہی خاندان کے اندر ہی۔ اندر حکمرانی ،، رشتہ داری ،، نسل در نسل حکمران ،، چالیس سال سے پاکستان کمزور ہی کمزور ،،
نامنظور
@Yusuf85201395 @Ramjidshoibfan چالیس سال سے نسل در نسل حکمران ، تیسری نسل کے حکمران نہیں چاہیں ،،
کئی بار بار حکومتیں کیں ، ملک کمزور سے جنزاور ،
کتنی بار آزمانا ہے ان کاروباریوں کی نسلوں کو ؟